ملک سے پولیو کا خاتمے کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا پاکستان سے اس موذی مرض کا خاتمہ لازمی ہے ،ڈپٹی کمشنر جعفرآباد نجیب اللہ ترین
جعفر آباد (مسائل نیوز)ملک سے پولیو کا خاتمے کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا پاکستان سے اس موذی مرض کا خاتمہ لازمی ہے ۔۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد نجیب اللہ ترین
- Advertisement -
پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر جعفر آباد نجیب اللہ ترین نے بچوں کو دو قطرے پولیو پلا کر باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
ڈپٹی کمشنر جعفر آباد نجیب اللہ ترین ڈپٹی ڈی ایچ او عمران بلوچ ایم ایس سیول ہستال ڈیرہ اللہ یار محمد رمضان عمرانی و دیگر عملہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے دو قطرے پلا کر افتتاح کر دیا گیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جعفر آباد نجیب اللہ ترین نے کہا کہ جعفر آباد میں ایک لاکھ 43 ہزار 471 بچوں اور بچیوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے موبائل ٹیمیں 355 فیکس پوائنٹ 46 یونین کونسل 47 باڈرز پوائنٹ 34 اور 84 ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں انکا کہنا تھا کہ اپنے پھول جیسے بچوں کو عمر بھر معذوری بچانے کیلئے بچوں کو پولیو کے دو قطرے ضرور پلائیں والدین کو چائیے کہ وہ پولیو ٹیمیوں کے ساتھ مکمل تعاون کریں