MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مریم کو چیف آرگنائزر بنانے کا معاملہ،لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ایاز صادق کا اہم بیان آگیا

1 181

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن(مسائل نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ مریم نواز کو چیف آرگنائزر بنانے کا میاں صاحب کا فیصلہ سرآنکھوں پر ہے۔نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایاز صادق نے کہا کہ شہباز صاحب حکومتی امورمیں مصروف ہیں اور مریم نواز کی تقرری سے تنظیم نو میں بہتر آئیگی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بھرپور تیاری سے الیکشن میں جائیں گے۔ایک سوال پر ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ جلد آجانا چاہیے، میاں صاحب کوتنخواہ لینے پر نااہل کیاگیا،اس حساب سے عمران کو دو زندگیوں کے لیے نااہل کرناچاہیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کے کرپشن کیسز کا فیصلہ ایک ماہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.