MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے، بدین میں بٹھائے چوروں سے نہیں،ذوالفقار مرزا

1 204

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ٹنڈو باگو(مسائل نیوز)سابق وزیر داخلہ سندھ اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے لیکن بدین میں بٹھائے ہوئے چوروں سے نہیں ہو سکتی۔کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا آصف زرداری سے اختلاف ایم کیو ایم سے اتحاد پر ہوئے تھے۔انہوںنے کہاکہ ضلع بدین میں زرداری کا چور ٹولہ مجھے ہرا نہیں سکتا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)سابق صدر آصف زرداری نے نیب ترامیم سے فائدہ لیتے ہوئے منی لانڈرنگ ریفرنس […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.