MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹیکنوکریٹ حکومت کے آنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں ‘شیخ رشید احمد نے بھی بڑ ااعلان کر دیا

10 239

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ افواہیں زیرگردش ہیں کہ ٹیکنوکریٹ حکومت آنے والی ہے لیکن عمران خان کو کوئی ٹیکنوکریٹ حکومت قبول نہیں، نوازشریف نے اگر واپس آنا ہو تو اس کے پاس سفارتی پاسپورٹ ہے، انہیں اگر کورونا ہے تو اللہ اس کو صحت دے

- Advertisement -

اور اگرڈرونا ہے تو اللہ حوصلہ دے،جی کا جانا ٹھہر گیا ہے،26نومبر کو راولپنڈی میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہوگا۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ صدقے جائوںبلاول زرداری صدر پاکستان کو دھمکی دے رہا ہے، میں کہتا ہوں کہ بلاول دھمکی دینے سے پہلے لال حویلی سے ہوکر جائے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے اگر واپس آنا ہو تو اس کے پاس سفارتی پاسپورٹ ہے، انہیں اگر کورونا ہے تو اللہ اس کو صحت دے اور اگرڈرونا ہے تو اللہ حوصلہ دے۔شیخ رشید نے کہا کہ قوم سے معافی مانگتا ہوں کہ مجھے بہت پہلے ٹوئٹر پر چلے جانا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ جی کا جانا ٹھہر گیا ہے،26نومبر کو راولپنڈی میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سکیورٹی کا اہم مسئلہ ہے، پہلے بھی انہیں مارنے کی کوشش کی گئی، ہماری کوشش ہوگی کہ عمران خان کا خطاب مغرب کے وقت سے پہلے ہوجائے کیونکہ عمران خان کو سکیورٹی تھریٹس ہیں۔ ڈاکٹرز نے بھی عمران خان کو کہا ہے کہ وہ سفر نہ کریں۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ افواہیں زیرگردش ہیں کہ ٹیکنوکریٹ حکومت آنے والی ہے لیکن عمران خان کو کوئی ٹیکنوکریٹ حکومت قبول نہیں، عمران خان کہتا ہے کہ عدلیہ اور فوج دونوں میرے ادارے ہیں جو بھی آئے وہ میرٹ پر آئے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کی تاریخ کا26نومبر کو تاریخی اجتماع ہوگا، سارا پاکستان راولپنڈی پہنچ رہا ہے، ہمارامطالبہ ایک ہی ہے کہ جلد از جلد صاف شفاف انتخابات کرائے جائیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

10 Comments
  1. […] نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو بھی نیا آرمی چیف آئے گا وہ سیاسی گند […]

  2. […] نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسمبلیاں بچانے پر مشورے ہو رہے ہیں، جب کہ […]

  3. […] (مسائل نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان 30 دسمبر تک الیکشن کی تاریخ لیں گے […]

  4. […] نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گا […]

  5. […] (مسائل نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ فیصلوں میں تاخیر حالات کو مزید سنگین بنا دے […]

  6. […] نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 560 سے زائد سیٹوں پر انتخابات ملک کی سیاست […]

  7. […] (مسائل نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی انا اور ضد کی وجہ سے ملک خسارے میں جا […]

  8. […] نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم زمینی حقائق سے بے خبرہے ،گندم گیس […]

  9. […] پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے […]

  10. […] عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدالت میں کیس گورنر کے نوٹی فکیشن کا تھا، […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.