MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گھر میں گالی دینے والے افراد ہوجائے ہوشیار

0 80

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی اسمبلی میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون ڈومیسٹک وائلنس بل 2025 منظور کر لیا گیا اس بل کے مطابق بیوی بچوں یا گھر میں رہنے والے دیگر افراد کو گالی دینا قابلِ سزا جرم قرار دے دیا گیا ہے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ بیوی بچے یا گھر کے کسی بھی فرد کو جذباتی یا نفسیاتی طور پر پریشان کرنا بھی گھریلو تشدد کے زمرے میں آئے گا اور اس پر قانونی کارروائی کی جاسکے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.