MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

حمزہ شہباز کی لندن سے وطن واپسی مؤخر ہو گئی

لاہور (مسائل نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہبازشریف کی وطن واپسی مؤخر ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ شہباز کی بیٹی کی طبیعت ناساز ہے اور وہ لندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق حمزہ…

واشنگٹن کے بیجنگ سے تناؤ کی وجہ سے پاکستان کے امریکا سے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان کی امریکا اور برطانیہ میں سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ واشنگٹن کے بیجنگ سے تناؤ کی وجہ سے پاکستان کے امریکا سے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں تاہم پاکستان بڑی طاقتوں کی کشمکش سے دور رہنا چاہتا ہے جو کہ ایک…

متحدہ عرب امارات میں خراب موسم کے باعث متعدد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار

دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں خراب موسم کے باعث متعدد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہوگئیں جس پر مسافروں سے کہا گیا کہ وہ اپنی پروازوں کا اسٹیٹس چیک کریں، ایئر لائنز نے مسافروں کو آگاہ کرتے ہوئے ایڈوائزری جاری کردی۔ خلیجی میڈیا کے…

متحدہ عرب امارات پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے

اسلام آبا د(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا اپنے بھا ئی شیخ محمد بن زاید النہیان کا…

انسٹاگرام نے 100 ممالک میںاین ایف ٹی ڈسپلے کی سہولت پیش کردی

سان فرانسسکو(مسائل نیوز)دنیا بھر میں کرپٹوکرنسی اور نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی)کی گرتی ہوئی ساکھ کے باوجود انسٹاگرام نے پہلے این ایف ٹی ڈسپلے کی سہولت پیش کی تھی اور اب اسے دنیا کے 100 ممالک اور خطوں تک وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔…

پاکستانی فوڈ ڈیلیوری بوائے نے شیخ ہمدان کا دل جیت لیا

دبئی (مسائل نیوز) پاکستانی فوڈ ڈیلیوری بوائے نے شیخ ہمدان کا دل جیت لیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق پاکستانی فوڈ فوڈ ڈیلیوری بوائے عبدالغفور عبدالحکیم نے ایک مصروف شاہراہ سے کنکریٹ کی 2 گری ہوئی اینٹوں کو ہٹایا ، اور کسی نے اس کے بہادرانہ عمل کی…

آرمی چیف ملک کا حصہ ،اگر وہ کسی سے بات کرتے ہیں تو ملک کیلئے کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی کھل کر بول…

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آرمی چیف ملک کا حصہ ہیں ،اگر وہ کسی سے بات کرتے ہیں تو ملک کیلئے کرتے ہیں، میرا نہیں خیال کہ ٹیلی فون پر بات ہوئی ہے اگر امریکی…

وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست کا معاملہ

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر کی گئی درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کو ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا…

22 کروڑ لوگوں کے وزیر اعظم کو گھر بھیجا گیا،اس وقت بائیکاٹ کا خیال نہیں آیا،فواد چوہدری

اسلام آباد(مسائل نیوز) سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ پر سیاسی بوجھ نہ ڈالیں،کل کو جج بھی تو کہہ سکتے ہیں کہ میں بائیکاٹ کرتا ہوں۔ فل کورٹ بینچ بنانا نہ بنانا ججز کا اختیار ہے۔ پرویزالہٰی کے…

سنگدل ماں نے آشنا کے ساتھ مل کر14 سالہ بیٹی کو زہر دیکر قتل کر ڈالا

عارف والا(مسائل نیوز) صوبہ پنجاب کی تحصیل عارفوالا میںسنگدل ماں نے آشنا سے ملکر14 سالہ بیٹی کو زہردے کر موت کے گھاٹ اتاردیا، ملزمہ کو گرفتار کرلیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 143/EBمیں محمد یٰسین کی بیوی نورین بی بی نے آشنا سے ملکر…