Browsing Category
Uncategorized
ماضی کو لے کر میرے دل میں کچھ نہیں ہے
لاہور(مسائل نیوز) قومی کرکٹر عمراکمل اپنی اہلیہ کے ہمراہ ساتھی کرکٹر ذوالقرنین حیدر کی عیادت کیلئے ان کے گھر پہنچ گئے،36 سالہ وکٹ کیپر بیٹر ذوالقرنین حیدر ان دنوں معدے کے خطرناک عارضے میں مبتلا ہیں۔ایک ٹیسٹ چار ون ڈے میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی…
خواب میں دوسری عورت کا نام لینے پر بیوی نے شوہر کو جلاڈالا
سوکر(مسائل نیوز)بولیویا میں خاتون نے شوہر کو نیند میں کسی دوسری عورت کا نام لینے پر جلا دیا۔لاطینی امریکا کے ملک بولیویا کے شہر لاپاز سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنے شوہر پرگرم پانی پھینک دیا۔خاتون کا کہنا تھا کہ اس نے یہ حرکت اسی لئے کی…
افغانستان سے کوئلے کی درآمد آئی پی پیز اور افغان سپلائرز کے درمیان معاہدہ ہو گیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے کوئلے کی درآمد پر آئی پی پیز اور افغان سپلائرز کے درمیان معاہدہ ہو گیا ہے ۔
دونوں ممالک کی حکومتیں معاہدہ پر عملدرآمد پر تعاون کریں گی ،عید کے دنوں میں…
ملک دشمن قوتیں بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں ۔فرح عظیم شاہ
کوئٹہ(مسائل نیوز)ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتیں بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں ترجمان بلوچستان حکومت محترمہ فرح عظیم شاہ کی ہرنائی چھپر ریفٹ میں مزدوروں کے کیمپ پر مسلح افراد کے حملے کی دہشت گردی کی…
سونے سے بھرا تھیلا چوہا لے گیا.. چوہے کی ایسی شرارت جس نے پولیس کو بھی مشکل میں ڈال دیا
ممبئی(مسائل نیوز)چوہے کھانے کا سامان تو لے ہی جاتے تھے لیکن اب لاکھوں کا قیمتی سونا بھی لے جانے لگے۔ بھارت میں ایسا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس سے آپ حیران ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے بلکہ شاید پوری کہانی جان کر آپ ہنس پڑیں۔
انڈیا میں سندری نام…
ایف اے ٹی ایف، اس بار معاملہ پاکستان کے حق میں جائے گا
اسلام آبا د(مسائل نیوز) ایف اے ٹی ایف اجلاس کا آج آخری روز ہے۔اجلاس کے اختتام پر آج ممالک کے گرے لسٹ سے متعلق اسٹیٹس کا اعلان ہو گا۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے ترجمان نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک…
چین شہباز شریف کیساتھ کام کرنے میں زیادہ مطمئن ، 2 ارب ڈالر دینے پر رضا مند
اسلام آباد (مسائل نیوز) کم شرح پر دو ارب ڈالرز کے قرضے کی پیشکش کرتے ہوئے چین نے تازہ ترین رابطے میں پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مشکل وقت میں پہلے سے زیادہ عزم اور سرگرمی کے ساتھ پاکستان کا ساتھ دے گا۔جمعہ کو دفتر خارجہ میں چین…
فرح خان اور احسن جمیل گجر کیساتھ وزیراعظم ہائوس بنی گالہ کے رہائشی جیسا سلوک،سپیشل برانچ کے ریکارڈ…
اسلام آباد(مسائل نیوز) فرح خان اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے ساتھ ’وزیراعظم ہاؤس بنی گالہ کے رہائشی‘ جیسا سلوک کئے جانے کا انکشاف۔قابل اعتماد ذرائع جنہوں نے پی ایم ہاؤس بنی گالہ میں قائم 44 ماہ کے اسپیشل برانچ کے ریکارڈ کا جائزہ لیا نے…
بی جے پی کے توہین آمیز بیان سے مسلمانوں میں نفرت بڑھ رہی ہے، ثمینہ زہری
کوئٹہ (مسائل نیوز) سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بی جے پی کے ترجمان اور رہنماؤں کی جانب سے نبی آخری الزماں حضرت محمد مصطفی ؐ کی شان میں گستاخی اور توہین آمیز بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا کہ بھارتی…
عمران خان سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن کیسے دے سکتے ہیں، طلال چوہدری نے سوالیہ نشان اٹھا دیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی خواہشات پوری کروانے کے لیے سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن کیسے دے سکتے ہیں؟ آپ سپریم کورٹ کو حکم دے رہے ہیں کہ نگراں جج لگائیں، فلاں فیصلہ کریں،
سپریم…