Browsing Category
Uncategorized
اٹلس ہنڈا کمپنی نے مسلسل چوتھے ماہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
لاہور(مسائل نیوز)اٹلس ہنڈا کمپنی نے مسلسل چوتھے ماہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا، دیگر تمام کمپنیوں نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا جو رواں ماہ کی مختلف تاریخوں سے ہوگا۔سی ڈی 70کی…
’آپ کو گلے لگانے کی خواہش ہے‘، آن ائیر شو میں خاتون کی بات سن کر تابش ہاشمی حیران پریشان لیکن پھر…
کراچی(مسائل نیوز) میزبان تابش ہاشمی آن ائیر شو میں خاتون کی خواہش سن کر ہکا بکا رہ گئے لیکن اگلے ہی لمحے وہ خاتون کا جواب سن کر مایوس ہوگئے۔
جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے ‘ میں معروف اداکارہ صبا قمر نے ہدایت کار سرمد کھوسٹ کے ہمراہ…
3ارب ڈالرز کی واپسی۔۔۔سعودی عرب سے پاکستان کے لیے بڑی خبرآگئی
ڈیووس (مسائل نیوز) سعودی وزیرخزانہ محمد الجدان نے کہا کہ پاکستان کو دیے جانے والے تین ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع کر رہے ہیں۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے سائیڈ لائن پر سعودی وزیرخزانہ نے برطانوی خبر رساں ادارے…
بلوچستان میں ہائیر ایجوکیشن کو فروغ دینے اور اس سلسلے میں حائل دشواریوں کو دور کرنے کی اشد ضرورت…
کوئٹہ (مسائل نیوز) قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کہا کہ بلوچستان میں ہائیر ایجوکیشن کو فروغ دینے اور اس سلسلے میں حائل دشواریوں کو دور کرنے کی اشد ضرورت ہے. صوبے کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں صورتحال کی بہتری کیلئے سب کو…
عطااللہ عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب عطا نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کے معروف گلوکار عطا اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی، پاکستانی ویژیول آرٹسٹ لاریب عطا نے ہالی ووڈ میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی۔قومی موقر نامے جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق لاریب عطا نے بڑے بجٹ والی مارول…
کراچی والوں کے لئے پانی بند.. حب ڈیم سے کراچی کے لیے کتنے دنوں تک پانی بند کیا جاسکتا ہے؟
کراچی(مسائل نیوز)پانی کی کمی کراچی کے شہریوں کا پرانا مسئلہ ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ہر سال اس مسئلے کے حل ہونے کے بجائے مزید گھمبیر ہوتا دیکھا جاتا ہے۔ ایسا ہی اس سال بھی ہو رہا ہے۔ جنگ نیوز کے مطابق کراچی کو پانی فراہم کرنے والے حب…
ناکام حکومت مزید انتشار پھیلانے کے بجائے الیکشن کا اعلان کرے، حسان خاور
اسلام آباد(مسائل نیوز)ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن و رہنما پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے کہا ہے کہ ناکام حکومت مزید انتشار پھیلانے کے بجائے الیکشن کا اعلان کرے۔
اپنے جاری کردہ بیان میں حسان خاور نے کہا کہ رات گئے حلیم عادل شیخ کے گھر…
بھارت میں زبردست مہنگائی گندم کی برآمدات پر پابندی عائد
نئی دہلی (مسائل نیوز)ایک ایسے وقت جب دنیا کو گندم کی قلت کا سامنا ہے، بھارت نے بھی فوری طور پر اس کی برآمدات پر پابندی لگا دی ہے۔ گھریلو قیمتوں میں زبردست اضافے کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی…
میرا یا میری فیملی کا کوئی گناہ تھا جس کی وجہ سے میری عامر لیاقت سے شادی ہوئی،دانیہ ملک
اسلام آباد (مسائل نیوز) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کیے جانے کے بعد شوہر پر مختلف الزامات عائد کررہی ہیں۔اب دانیہ کا ایک اور انٹرویو ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں عامر لیاقت پر ایک…
محکمہ تعلیم نے رمضان المبارک کے بعد سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے
لاہور(مسائل نیوز) محکمہ تعلیم نے رمضان المبارک کے بعد سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے،سکولوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق 6 مئی سے ہوگا۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نئے اوقات کار کے مطابق بوائز سکول صبح ساڑھے سات بجے لگیں گے، دوپہر…