MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

گورنر آفس کو وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفی کبھی موصول نہیں ہوا عمر سرفراز چیمہ کی صدر مملکت…

اسلام آباد(مسائل نیوز) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب عمر چیمہ کی وزیراعلی کے انتخاب کے حوالے سے تحفظات پر مبنی رپورٹ صدر مملکت…

غیر ملکی سازش کی کوئی حقیقت نہیں

اسلام آباد (مسائل نیوز) امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سازش کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی خارجہ پالیسی میں ایسی کوئی چیز…

ہم دونوں ایک ہیں ، علیحدگی کی خبریں نہ پھیلائی جائیں

اسلام آباد (مسائل نیوز)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کی جھوٹی خبریں پھیلانے کا ذمہ دار پاکستان تحریکِ انصاف کو قرار دے دیا۔گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کے حوالے سے خبریں زیر گردش تھیں کہ…

چین اور پاکستان چاروں موسموں کے سٹریٹیجک ساتھی ہیں اور دونوں کے درمیان مضبوط تعلقات ہیں

بیجنگ(مسائل نیوز) چینی وزارت خا رجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ چین شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔ چین اور پاکستان چاروں موسموں کے سٹریٹیجک ساتھی ہیں اور دونوں کے درمیان مضبوط تعلقات…

غصے میں دکھائی دینے والی یہ بچی پاکستان کی کون سی مشہور اداکارہ ہیں

لاہور(مسائل نیوز)بچپن کی یادیں ہر انسان کے ذہن میں رچ بس جاتی ہیں. زندگی بھر وہ لمحات ہمیں یاد رہ جاتی ہیں اور اگر بچپن کی تصاویر نظر آ جائیں تو دیکھ کر انسان یہی سوچتا ہے کہ کیا دن تھے وہ میں کیسی تھی/تھا، اور سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ یہ پتہ…

پاک آسٹریلیا وائٹ بال میچز خدشات کا شکار، آسٹریلوی میڈیا

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی کورونا کا شکار ہوگیا، آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹیم آج کا میچ کھیلے گی، بقیہ میچز خدشات کا شکار ہیں۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایشٹن ایگر کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت…

ناظم جوکھیو قتل کیس، جام عبدالکریم سمیت تمام ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈال دئیے گئے

اسلام آباد (مسائل نیوز) ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم سمیت تمام ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامز ملزمان کے ناموں کو ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری…

وزارت اعلیٰ سے متعلق خبریں قیاس آرائیاں ہیں

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خان صاحب کا پیغام ق لیگ کو پہنچادیا، جو من میں تھا وہ میں نے پہنچادیا، ہم من والے ہیں دھن والے نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گذشتہ روز ق لیگ کیساتھ…

سلامی میں دلہا نے ایسی کیا چیز تحفے میں لی کہ پولیس نے گرفتار کر لیا ، حیران کن انکشاف

نارووال(مسائل نیوز)نارووال میں دوستوں کی طرف سے سلامی میں کلاشنکوف اور پستول وصول کرنے والے دولہے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔نارووال کے علاقے ڈومالہ میں دو ہفتے قبل ہونے والی شادی میں دولہے عدیل منیر کو اس کے دوستوں نے انوکھی سلامی پیش کی تھی…

”دوران تحقیقات ایک روپیہ کی کرپشن کا معمولی ثبوت بھی نہیں ملا” سربراہ براڈ شیٹ نواز شریف…

لندن (مسائل نیوز) براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لگائے گئے الزامات سے دستبردار ہوتے ہوئے ان سے معافی طلب کی ہے۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق براڈ شیٹ کے سی ای او اورآکسفورڈ یونیورسٹی…