MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے حکومت میں واپسی سے انکار کردیا

اسلام آباد (مسائل نیوز) آرٹیکل63 اے کے تحت نا اہلی کا خوف ہو یا وزیراعظم عمران خان کی واپسی کی پیش کش، پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے حکومت میں واپسی سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آرٹیکل63 اے کے تحت نا اہلی کا خوف ہو یا وزیراعظم عمران…

اپنا گھر کیلئے اخوت مائیکروفنانس کی طرف سے 15لاکھ تک کا قرضہ مل سکے گا

مکوآنہ (مسائل نیوز ) کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت کم تنخواہ والے پولیس ملازمین کو اپنا گھر بنانے کے لیے آسان اقساط میں اخوت مائیکروفنانس کی طرف سے 15لاکھ تک کا قرضہ مل سکے گا اس سلسلہ میں پنجاب پولیس اور اخوت اسلامک مائیکروفنانس کے…

شادی یاد گار بنانے کیلئے دلہا کے بھائیوں نے درہم،موبائل فونز اور گھڑیوں کی بارش کر دی

مکوآنہ(مسائل نیوز)ماموں کانجن میں شادی کو یاد گار بنانے کیلئے دلہا کے بھائیوں نے درہم،موبائل فونز اور گھڑیوں کی بارش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ لوگ اپنی شادیوں کو منفرد بنانے کیلئے کچھ الگ کر کے یادگار بنا دیتے ہیں اسی طرح ماموں کانجن کے…

سعودی عرب میں میں پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا،عید الفطر 2 مئی 2022 کو متوقع

ریاض (مسائل نیوز) سعودی ماہرِ فلکیات ڈاکٹرعبداللہ المسند نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں میں پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا جبکہ عید الفطر 2 مئی 2022 کو متوقع ہے۔حساب سے اگر دیکھیں تو پاکستان میں پہلا روزہ ممکنہ طور پر 3 اپریل بروز اتوار کو…

سبحان اللہ ایس او پیز خاتمے کے بعد 10 لاکھ نمازیوں اور زائرین نے عمرہ ادا کیا

مکہ مکرمہ (مسائل نیوز) کورونا ایس او پیز میں نرمی کے بعد مسجدالحرام نمازیوں سے بھر نے لگی، روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی خبر کے مطابق جمعہ کے روز لاکھوں نمازیوں نے عشاء کی نماز ادا کی جن میں بڑی تعداد میں خواتین، بچوں نے بھی شرکت کی.پہلی…

شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات‘ تحریک عدم اعتماد پر حمایت مانگ لی

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر حمایت طلب کرلی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

شرکاء سے خطاب کے دوران بلاول بھتو زرداری کی زبان پھسلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے مارچ کے شرکاء سے خطاب کے دوران بلاول بھتو زرداری کی زبان پھسلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے حکومت کے خلاف کیے گئے لانگ مارچ کے…

بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے موبائل فون کی عارضی رجسٹریشن متعارف کروا دی گئی

اسلام آباد (مسائل نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی ای) اور موبائل فون آپریٹر کے ساتھ مل کر سمندر پار مقیم پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کے موبائل کی عارضی…

نومولود بچوں کا باپ کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا کیوں ضروری ہوتا ہے؟

لاہور(مسائل نیوز)ماہرین کا کہنا ہے کہ نومولود بچے اپنے باپ کی شخصیت سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں اور ان سے ہی زیادہ جلدی سیکھتے ہیں۔ماہرین کے مطابق ان بچوں میں سیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت دوسرے بچوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے جو اپنے باپ کے…

وزیراطلاعات فواد چوہدری کی اپوزیشن کو پاک آسٹریلیا میچ دیکھنے کی دعوت

اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو میچ دیکھنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ فری ٹکٹ دیتے ہیں اپوزیشن آئے میچ دیکھے ، چائے بھی پلائیں گے ،ہم پاکستان اور بھارت میں کھیل کو فروغ دینا چاہتے ہیں ،بھارت…