MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

اڑتے ہیلی کاپٹر پر پل-اپس لگانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم

یریوان(ویب ڈیسک ) ویسے تو آپ نے اپنے قرب میں کئی لوگوں کو پل-اپس لگاتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن ایک شخص نے یہ کارنامہ اڑتے ہیلی کاپٹر سے لٹک کر انجام دیا ہے اور عالمی ریکارڈ میں اس کا نام آگیا ہے۔آرمینیا کے ایک شہری نے اڑتے ہیلی کاپٹر پر پل-…

راولپنڈی میں بارش، پاکستان اورآسٹریلیا کی ٹیموں کا پریکٹس سیشن منسوخ

راولپنڈی (ویب ڈیسک)راولپنڈی میں بارش کے باعث پاکستان اورآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا۔راولپنڈی میں صبح سے جاری بارش کے باعث پاکستان اورآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کا شیڈول پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان…

عمران خان کی رخصتی کاوقت آچکاہے،حافظ حمد اللہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وجمعیت علماءاسلام کے رہنماءمولاناحافظ حمد اللہ نے عمران خان کی قوم سے خطاب کو لولی پاپ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ قوم کونہ گھبرانے کی ترغیب دینے والا عمران نیازی تحریک عدم اعتماد…

مولانا فضل الرحمن سےمحمود خان اچکزئی کی ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ! محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمن کو پشتون قومی جرگے بنوں میں شرکت کی دعوت دے دی یاد رہے کہ پشتونخوا میپ نے…

دنیا کا پہلا ’آکٹوپس فارم‘ اگلے سال قائم کردیا جائے گا

میڈرڈ(ویب ڈیسک) اسپین کی ایکواکلچر کمپنی ’نوئیوا پیشانووا‘ نے 2023 میں دنیا کا پہلا آکٹوپس فارم شروع کی تیاریاں تیز کردی ہیں لیکن سائنسدانوں کو اس پر شدید اعتراضات ہیں۔واضح رہے کہ آکٹوپس یعنی ’ہشت پا‘ کو ایشیا، امریکا اور کئی یورپی ملکوں…

پاکستان اور جرمنی کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں،گورنربلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) گورنربلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ خطے میں رونما ہونے والی معاشی اور تجارتی تبدیلیوں سے پاکستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا. اس ضمن میں پاکستان نے اپنی توجہ جغرافیائی سیاست کے علاوہ جیو اکنامکس پر بھی مرکوز کر…

دسمبر میں مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان کردیں گے، اسد عمر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے ادارہ شماریات کے ہیڈ کوارٹر، اسلام آباد میں قومی مردم شماری رابطہ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ ڈاکٹر نعیم الظفر چیف شماریات، ایاز الدین ممبر (سی اینڈ ایس)، محمد…

ہمارے شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا،گورنر بلوچستان

کوئٹہ (ویب ڈیسک) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کوہلو کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران کیپٹن حیدر عباس کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا. انہوں نے کہا کہ ملک…

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی کے اثرات

تحریر:محمّد شہزاد بھٹی یہ ایک حقیقت ہے کہ طاقتور طبقہ بھی اب حالات کے جبر کا شکار ہو چکا ہے اور سیاستدان بے بسوں کی مجبوری اور بے بسی بھانپ چکے ہیں۔ یقینا اس دیوالیہ اکانومی  میں کوئی سیاستدان بھلے وہ نواز شریف ہو، زرداری ہو یا کوئی اور…

بھارتی اداکار پروین کمار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارتی اداکار پروین کمار سبوتی دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے 75 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار پروین کمار سبوتی ”مہابھارت“ میں بھیم کا کردار ادا کرنے کی وجہ سے مشہور تھے۔ اداکار کی بیٹی نے ان کی موت کی…