MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

مقبوضہ کشمیر کی آزادی شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مشن تھا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مشن تھا، کشمیریوں کی حقِ خود ارادیت کی جدوجہد کو ہماری غیر متزلزل حمایت حاصل رہے گی،مسئلہ کشمیر تقسیم…

صوابی، 1800 سال پرانے بدھ مت کے 400 سے زائد تاریخی نوادرات دریافت

 خیبر پختونخواہ کے ضلع صوابی سے 1800 سال پرانے سیکڑوں تاریخی بدھ مت نوادرات دریافت کی گئی ہیں۔ڈائریکٹرآرکیالوجی عبدالصمد خان کے مطابق صوابی کے علاقے باہوڈھیری میں 1800 سال پرانے تاریخی نوادرات کی دریافت کی گئی ہے جو 400 سے زائد بدھ مت…

بالی ووڈ اداکار رمیش دیو 93 برس کی عمر میں چل بسے

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار رمیش دیو 93 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے ممبئی کے کوکیلا بین امبانی اسپتال میں زندگی کی آخری سانسیں لیں۔رمیش دیو کے بیٹے اجینکیا نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کرتے…

اردو زبان کے ممتاز ادیب انتظار حسین کی آج چھٹی برسی

لاہور(ویب ڈیسک) اردو زبان کے ممتاز ادیب انتظار حسین کی چھٹی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ انہوں نے ناول نگاری، افسانوں، شاعری اور غیر افسانوی تحریروں سے عالمگیر شہرت حاصل کی۔انتظار حسین کو ادبی خدمات پر ستارہ امتیاز سمیت کئی قومی اور بین…

فیروز خان نے اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو سے مداحوں کے دل جیت لیے

کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو سے مداحوں کے دل جیت لیے۔چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بہت کم وقت میں پزیرائی ملی ہے۔ فیروز خان کے ٹک ٹاک فالورز کی تعداد 69 ہزار سے…

پشتون آباد، سرکی روڈ اور ملحقہ علاقوں کے عوام گیس کو ترس گئے ہیں،محمد آصف ترین

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور سابق ترجمان محمد آصف ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پشتون آباد، سرکی روڈ اور ملحقہ علاقوں کے عوام گیس کو ترس گئے ہیں گھروں کے چتوں ،گلی کوچوں میں برف پڑی ہوئی ھے لیکن ان علاقوں…

انگلیوں پر 109 پش اپس لگا کر بھارتی شہری نے اپنا پچھلا ریکارڈ توڑ ڈالا

منی پور(ویب ڈیسک) 24 سالہ بھارتی ایتھلیٹ تھوناوجم نیرنجوائے سنگھ نے صرف انگلیوں کے بل ایک منٹ میں 109 پ±ش اپس لگا کر اپنا پچھلا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی ایتھلیٹ نے بھارت کے شہر امپھال میں ایزٹیک اسپورٹس میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ اس سے قبل…

ایرانی سیب کی درآمد بلوچستان کے زمینداروں کا معاشی قتل ہے، نورمحمد دمڑ

 کوئٹہ(ویب ڈیسک) سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ایرانی سیب کی درآمد کی وجہ سے بلوچستان کی زمینداروں کی معاشی قتل کی مترادف ہے ایرانی سیب کی درآمد پر مکمل پاپندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہیں زیارت سمیت سرد علاقوں میں گیس…

بہت جلد بلوچستان اسمبلی سے ایران بلوچستان فرینڈشپ گروپ تشکیل دینگے ۔ جان محمد جمالی

کوئٹہ (ویب ڈیسک)اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر جان محمد خان جمالی سے کوئٹہ میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند نے اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں قونصل جنرل نے اسپیکر اور بلوچستان میں نئی حکومت بننے پر…

تعلیمی ادارے کھلنے پر طالبعلم کا اسکول کے دروازے پر سجدہ شکر، ویڈیو وائرل

ریاض(ویب ڈیسک )تعلیمی ادارے کھلنے پر طالبعلم اسکول کے دروازے پر سجدہ ریز ہوگیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔مہلک عالمی وبا ءکورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اس وباءکے دوران کئی خاندانوں نے اپنے پیاروں کو کھویا، ہلاکتوں…