MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حیران ہوں ہم کتنی تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں،عمران خان کا سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر ردعمل

1 223

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر اپنے ردعمل میں کہاہے کہ حیران ہوں ہم کتنی تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں،اعظم سواتی پر تشدد، بلیک میل کرنیوالی ویڈیو کی تکلیف کو کوئی کیسے نہیں سمجھ سکتا؟

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے کہاہے کہ ناانصافی پر اعظم سواتی کا غصہ اور مایوسی جائز ہے ،سینیٹرز کی اپیلوں کے باوجود عدالت کے دروازے ان کیلئے بند رہے، ان کاکہناہے کہ وہ ٹوئٹ کرتا ہے اور دوبارہ گرفتار ہو جاتا ہے ،اس ریاستی فاشسزم کے خلاف سب کو آواز اٹھانا ہو گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)متنازع ٹوئٹ کے کیس میں بڑی پیش رفت،عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کو جوڈیشل پر 14 روزہ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.