MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

سوکر اُٹھتا ہوں تو 3 گیندوں پر 13 اور 3 رنز یاد آتے ہیں شاداب خان کا محمد نواز سے متعلق اہم انکشاف

میلبرن (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل رائونڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کیلئے بہت پْرجوش ہیں، ہماری طاقت بولنگ اور انگلینڈ کی طاقت بیٹنگ ہے، فائنل بہترین ہوگا۔برطانوی میڈیا پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل، برطانوی ہائی کمشنرکس ٹیم کے مداح نکلے؟حیران کن انکشاف

اسلام آباد،میلبرن(مسائل نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا کہ آج بارش ہوگئی تو میچ پیر کو ہوگا اور اگر پیر کو بھی بارش ہو گئی تو انگلینڈ اور پاکستان دونوں جیت جائیں گے۔برطانوی ہائی کمشنر نے کہا…

ٹی20 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو 36 کروڑ روپے سے زائد انعامی رقم دینے کا اعلان

دبئی(مسائل نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 کی فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کو 1.6 ملین امریکی ڈالر یعنی پاکستانی…

دعاؤں نے کام کردیا اس لیے اب ہمارا وقت ہے، شاداب خان

میلبرن (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کیلئے بہت پْرجوش ہیں، ہماری طاقت بولنگ اور انگلینڈ کی طاقت بیٹنگ ہے، فائنل بہترین ہوگا۔برطانوی میڈیا پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان…

فائنل سے پہلے انگلش کپتان جوز بٹلر کاپاکستانی ٹیم سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

میلبرن(مسائل نیوز)انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم خطرناک ہے، دونوں ٹیموں نے آپس میں کافی کرکٹ کھیلی ہے، امید ہے اچھا فائنل ہوگا،جوز بٹلر نے پری میچ کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائنل کے لئے پر جوش ہیں، امید ہے اچھی…

فائنل سے ایک دن قبل میلبرن گراؤنڈ میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج

میلبرن(مسائل نیوز) آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل فینز کے لیے فینز زون کا اہتمام کیا گیا جہاں انہیں فائنلسٹ ٹیموں کو قریب سے دیکھنے اور ان سے ملاقات کا موقع فراہم کرنا تھا۔پاکستانی شائقین نے موقع سے پورا فائدہ اٹھایا اور سینکڑوں کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ کا ٹاس وقت سے پہلے کرانے کا فیصلہ

میلبرن (مسائل نیوز)میلبرن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ کا ٹاس اتوار کو8 منٹ قبل ہوگا۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس مقامی وقت کے مطابق 6 بج کر 22 منٹ پر ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق فائنل میچ کا ٹاس…

ثانیہ مرزااور شعیب ملک کے درمیان مبینہ علیحدگی بھارتی میڈیا نے معروف پاکستانی اداکارہ کو ذمہ دار…

ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی میڈیا نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں مبینہ طلاق کا ذمہ دار معروف پاکستانی اداکارہ کو قرار دے دیا۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک کی طلاق کی افواہیں گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر…

کیا ثانیہ مرزا کے ساتھ راستے جدا ہو گئے ؟ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے آخر کار خاموشی توڑ دی

لاہور (مسائل نیوز)بھارتی میڈیا میں یہ افواہیں شدت کے ساتھ گردش کر رہی ہیں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں اور مبینہ طور پر انہوں نے اپنے راستے بھی الگ کر لیے…

ہمارا کام محنت کرنا ہے، نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے

میلبورن (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف فائنل میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میلبرن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ میچ کا پریشر ہوتا ہے لیکن کوشش کریں گے کہ…