MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فائنل سے ایک دن قبل میلبرن گراؤنڈ میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج

0 203

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

میلبرن(مسائل نیوز) آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل فینز کے لیے فینز زون کا اہتمام کیا گیا جہاں انہیں فائنلسٹ ٹیموں کو قریب سے دیکھنے اور ان سے ملاقات کا موقع فراہم کرنا تھا۔پاکستانی شائقین نے موقع سے پورا فائدہ اٹھایا اور سینکڑوں کی تعداد میں میلبرن گراؤنڈ میں بنائے گئے فینز زون میں پہنچ گئے، ہر طرف صرف پاکستانی فینز ہی تھے اور میدان پاکستان زندہ باد اور دل دل پاکستان سے گونج اٹھا تھا۔کسی کے ہاتھ میں پاکستانی جھنڈا تھا تو کوئی خود پاکستان کے رنگ میں رنگا ہوا تھا، فینز زون کے سامنے بنایا گیا اسٹیج بھی دلکش تھا،

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.