MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو بھی پاکستان اور انگلینڈ ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر 1992 ء کا ورلڈکپ یاد…

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو بھی پاکستان اور انگلینڈ ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر 1992 ء کا ورلڈکپ یاد آگیا۔شنیرا اکرم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 92ء کے ورلڈ کپ سے وسیم…

پاکستان ٹیم پوچھ رہی ہے کہ بھارت تم کہا ں ہو میں میلبرن میں انتظار کررہا ہوں سیمی فائنل میں انگلینڈ…

لاہور (مسائل نیوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے شکست بھارتی ٹیم کے گلے کی ہڈی بن گئی۔سوشل میڈیا پر بھارتی ٹیم پر تنقید کے علاوہ ان کا مذاق بھی بنایا جارہا ہے جس کے لیے لوگ پاکستان سے شکست کا بھی حوالہ دے رہے ہیں۔…

کم ازکم 160 رنز بنائے تو باؤلرز دفاع کرنا جانتے ہیں، شاہد آفریدی

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ورلڈ کپ فائنل تک کوالیفائی کرنا 90کے ورلڈ کپ سے بھی زیادہ مشکل تھا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ…

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر بھی بابراعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کرنے لگے

سڈنی (مسائل نیوز) سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کرنے لگے۔آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی مہم کی بہت سے چیزوں میں 30 برس قبل کینگرو سرزمین پر…

بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا، عمران خان کا دعویٰ

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا۔جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ انہوں نے بابر اعظم کو صرف دو بار کھیلتے ہوئے دیکھا اور کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو…

یہ موقع پھر نہیں آنا،1992ء میں کپتان عمران خان نے جو اسپیچ کی تھی وہ ہی میں نے تقریر دہرائی، رمیز…

میلبرن (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ٹیم نے محنت بہت کی ہے، اس ٹیم سے فینز کو بہت امیدیں ہیں، بھارت سے فائنل ہوتا تو بڑا فائنل ہوتا، ہمیں نیدر لینڈز کا شکریہ ادا کرنا پڑے گا۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ ٹی…

ٹی وی پر لوگوں کو اسی چیز کے پیسے دیے جاتے ہیں،شاہین کا تنقید پر ردعمل

اسلام آباد (مسائل نیوز)نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے تنقید پر لاعلمی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں پتا گروپ میچز میں شکست کے بعد ہم پر تنقید ہوئی لیکن جب لوگ ٹی وی پر بیٹھتے ہیں تو ظاہر سی بات ہے کہ ان کی بھی ایک…

سیمی فائنل میں شکست، ویرات کوہلی کا رد عمل سامنے آگیا

اسلام آباد (مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا ردعمل سامنے آگیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا۔سابق کپتان نے کہا کہ…

بھارت کو سیمی فائنل میں شکست: ڈریوڈ سمیت پورے کوچنگ اسٹاف کو آرام پربھیج دیاگیا

اسلام آبا د (مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ کو آرام دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس بھارت نے 18 نومبر سے ویلنگٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف 6 وائٹ بال سیریز کے میچز کا آغاز کرنا ہے اس…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جیت پاکستان کا مقدر بنے گی: شاہین آفریدی

سڈنی (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے تنقید کی فکر نہیں بلکہ میں تنقید کرنے والوں کو بھی جیت کی مبارکباد دیتا ہوں۔انہوں نے سڈنی سے میلبرن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے…