Browsing Category
کھیل
کھیل
ایک جیت کی دوری پر کپ ہےقومی ٹیم کی فتح کے بعد بابراعظم کے والد کا بیان
لاہور (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اعظم صدیق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے، کرکٹر بابر اعظم کی تصویر شیئر کی ہے۔
انہوں نے…
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی باضابطہ علیحدگی، تصدیق ہو گئی
اسلام آباد (مسائل نیوز) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی تصدیق کر دی گئی ہے، گزشتہ کچھ دنوں سے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ دونوں میں علیحدگی ہو چکی ہے، اس بارے میں بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شعیب ملک کے مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے…
نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں پاکستان زندہ باد کے نعروں نے مجھے واپس لاہور پہنچا دیا، پی ایس ایل…
سڈنی (مسائل نیوز) ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل کے حوالے سے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے سابقہ مس ورلڈ اور پاکستان سپر لیگ کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو خوب سراہا ہے اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے پاکستانی شائقین کرکٹ کی…
پاکستان فائنل میں پہنچ گیا، بابراعظم اور رضوان کی بیٹنگ دیکھ کر سابق بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان بھی…
ممبئی (مسائل نیوز)نئی دہلی بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ پر ٹوئٹ کی ہے کہ رضوان اور بابر اپنی ٹیم کے لیے صحیح وقت پر فارم میں آئے۔پاکستان کے دونوں اوپنرز…
پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارک ہو، فائنل میں ملاقات ہوگی،بھارت سے بھی محبت بھرے پیغامات
لاہور (مسائل نیوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچنے پر پڑوسی ملک بھارت سے بھی محبت بھرے پیغامات موصول ہوئے۔ بھارتی صحافی گورف پنڈت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر…
ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل ، پاکستان کا 17 کروڑ پکا ہو گیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرتے ہی 8لاکھ ڈالر یعنی 17کروڑ کی انعامی رقم یقینی ملے گی ۔ آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2022کے ایونٹ کیلئے کل 56لاکھ ڈالر ز کی انعامی رقم رکھی تھی…
آخری بال تک لڑیں، عمران خان کا قومی ٹیم کے نام پیغام
سڈنی (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے سیمی فائنل مقابلے کے لیے بابر الیون کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے لکھا کہ ’’ بابر اعظم اور ان کی ٹیم کے لیے قوم…
عمران خان پر قاتلانہ حملہ،بین سٹوکس کا پاکستان میں صورتحال پر تشویش کا اظہار
لاہور(مسائل نیوز) انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ گزشتہ ہفتے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملہ ایک "جھٹکا" تھا لیکن اسکواڈ اگلے ماہ ملک میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل سکیورٹی چیف ریگ ڈکاسن کے مشورے پر بھروسہ کرتا ہے۔…
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
سڈنی (مسائل نیوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا جب کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی…
بابر اعظم کی بڑے میچ میں واپسی طوفان کی طرح ہوسکتی ہے اوپننگ جوڑی توڑنے کے حق میں نہیں ،میتھیو ہیڈن
سڈنی (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بڑے میچ میں واپسی طوفان کی طرح ہوسکتی ہے، اوپننگ جوڑی توڑنے کے حق میں نہیں ہوں۔قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو…