Browsing Category
کھیل
کھیل
یقینی بنائیں گے کہ پاکستان اور بھارت کا فائنل نہ ہو، انگلش کپتان
اسلام آباد(مسائل نیوز)انگلینڈ ٹیم کےکپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری کوشش کریں گے اور یقینی بنائیں گے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل بھارت اور پاکستان کے درمیان نہ ہو۔انگلش ٹیم کپتا ن کا کہنا تھا کہ ہم یقینی بنانے کی کوشش کریں گے کہ…
پاکستان نے چھٹی بار ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر کے اپنا ہی ریکارڈ بہتر کرلیا
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان نے چھٹی بار ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر کے اپنا ہی ریکارڈ بہتر کرلیا۔ایڈیلیڈ میں بنگلہ دیش پر فتح کے ساتھ پاکستان نے چھٹی بار ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بناتے ہوئے اپنا ہی ریکارڈ…
سارا نظام چلانے والی ذات اللہ کی ہےمحمد رضوان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد ٹوئٹ
ایڈیلیڈ (مسائل نیوز)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے،گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے بھی قرآن پاک کی سورہ انفال کی آیت نمبر 30شیئر کی تھی جبکہ فخر زمان…
پاکستان کی سیمی فائنل میں انٹری، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انٹری پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہو گئی ۔پاکستان کے سپر12سے سپر 4 میں آتے ہی سوشل میڈیا پر منچلوں کو بھی نیا کھیل ہاتھ آگیا۔دلچسپ ویڈیوز اور تصاویر پر مبنی…
اوپننگ سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کے لئے تیار ہوں، خود پر بھروسہ کیا، جدھر بال آیا وہیں ہٹ…
ایڈیلیڈ (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد حارث نے کہا ہے کہ مجھے جو بھی نمبر دیا جائے اس پر جا کر کھیلوں گا، جو ٹیم کی ضرورت ہو گی اس کے مطابق پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا۔انہوں نے ایک انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کا مورال…
بہترین ریورس سوئنگ وسیم اکرم کی حارث رؤف کی بولنگ کی تعریف
کراچی (مسائل نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بنگلا دیش کے خلاف شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے پر حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کی ہے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے اہم ترین میچ میں بنگلا دیش نے
پہلے بیٹنگ کرتے…
ٹوئٹر صارفین نے پاکستان کی بنگلا دیش سے جیت کو قدرت کے نظام کی جیت قرار دیدیا
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کئی نشیب و فراز دیکھنے کے بعد بالآخر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔پاکستان کی فائنل 4 میں شمولیت پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کئے گئے ۔ملک شجاعت نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں
آسٹریلیا…
کرکٹ لیجنڈ سرویوین رچرڈز لنکا پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر، شعیب ملک بھی حصہ
کولمبو (مسائل نیوز)کرکٹ لیجنڈ سرویوین رچرڈز لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2022 کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہوگئے ہیں ۔ ایل پی ایل ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن منگل 6 دسمبر سے جمعہ 23 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ ویوین رچرڈزسری لنکا پہنچنے کے لئے پرجوش ہیں…
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ،پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات برقرار ،شائقین کیلئے اچھی خبر
ایڈیلیڈ (مسائل نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں گروپ بی کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات کو برقرار رکھا ہے۔قومی ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف فتح نے اس بات پر مہر لگادی ہے کہ گروپ 2 سے دونوں سیمی…
بنگلادیش بورڈ نے بھی ویرات کوہلی پر فیک فیلڈنگ کا الزام لگا دیا
سڈنی (مسائل نیوز) بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)کرکٹ آپریشنز کے چیئرمین جلال یونس کی جانب سے بھی بھارتی بیٹر ویرات کوہلی پر فیک فیلڈنگ کا الزام لگادیا گیا ۔بھارت اور بنگلادیش کے درمیان بدھ کو کھیلے گئے میچ کے حوالے سے جلال یونس نے کہا کہ…