MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اوپننگ سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کے لئے تیار ہوں، خود پر بھروسہ کیا، جدھر بال آیا وہیں ہٹ ماری،محمد حارث

0 277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ایڈیلیڈ (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد حارث نے کہا ہے کہ مجھے جو بھی نمبر دیا جائے اس پر جا کر کھیلوں گا، جو ٹیم کی ضرورت ہو گی اس کے مطابق پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا۔انہوں نے ایک انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کا مورال بلند ہے، آخری دو میچز بہت قریب جا کر جیتے ہیں، کوشش ہوگی جیت کے مومنٹم کو برقرار رکھیں۔اوپننگ سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کے لئے تیار ہوں، خود پر بھروسہ کیا، جدھر بال آیا وہیں ہٹ ماری،انہوں نے کہا کہ محنت سے اپنی کارکردگی کو برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.