MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

میرے پاس موجود 30 فیصد انگلش ختم ہو گئی انگریزی میں سوال پر نسیم شاہ کا دلچسپ جواب

لاہور (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انگریزی میں سوال پوچھنے والے صحافی کو دلچسپ جواب دے دیا۔ نسیم شاہ کی جانب سے راولپنڈی میں کی گئی پریس کانفرنس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

برازیلی کپتان نیمار جونئیر کے ہمشکل نے مداحوں کو حیران کردیا

دو حہ (مسائل نیوز)قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں برازیل اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان میچ میں برازیلی کپتان نیمار جونئیر کے ہمشکل نے مداحوں کو حیران کردیا۔میچ کے آغاز سے قبل سوشل میڈیا پر برازیلین اسٹار کی ویڈیو فوٹیج سامنے آئی جس میں انکے ارد…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی

راولپنڈی(مسائل نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ اسکواڈ کے 14افراد بدہضمی کا شکار ہیں جن میں کپتان بین اسٹوکس بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلش کپتان بین…

اپنا شیف ہونے کے باوجود انگلش کیمپ بیماری سے متاثر

راولپنڈی(مسائل نیوز) پاکستان میں اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلینڈ کی تیاریوں کو شدید دھچکا لگا ہے جس کا نصف سکواڈ بیماری سے متاثر ہے۔ ایک آن لائن شائع شدہ رپورٹ کے مطابق ٹورنگ پارٹی کے تقریباً 13 سے 14 ممبران اس بیماری سے متاثر ہیں، جن میں…

سابق کوچ جسٹن لینگر کے الزامات آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے خاموشی توڑ دی

سڈنی(مسائل نیوز)آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے سابق کوچ جسٹن لینگر کے بیان پر خاموشی توڑ دی،میڈیا سے گفتگو میں پیٹ کمنز نے کہا کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم میں کوئی ڈرپوک نہیں ہے اور ٹیم میں کبھی کوئی ڈرپوک رہا بھی نہیں،انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی…

بابراعظم کے ننھے مداحوں کا جذباتی پیغام، ویڈیو وائرل

لاہور(مسائل نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو چاہنے والوں میں نہ صرف بڑے عمر کے افراد بلکہ چھوٹے بچے بھی ان کے دلدادہ ہیں جنہوں نے اپنے جذبات کا اظہار بھی اپنے انداز میں کیا،لاہور میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے کئی شائقین کرکٹ کو جہاں…

ساتھی سے لڑائی پی سی بی نے ڈائریکٹر کو’’سزا‘‘دیدی

کراچی(مسائل نیوز) ساتھی پر مبینہ حملے اور نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام پر پی سی بی نے ڈائریکٹر میڈیا کو ’’علامتی‘‘ سزا دے کر چھوڑ دیا،وہ ایک ہفتے تک بغیر تنخواہ معطل رہیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ماہ پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ…

پاک انگلینڈ سیریز، شاہین کی عدم موجودگی کا پاکستان کو نقصان ہوگا: حارث رؤف

راولپنڈی(مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اعتراف کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں پاکستان کو شاہین آفریدی کی عدم موجودگی سے نقصان اٹھانا پڑے گا۔ مقامی میڈیا چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حارث رؤف نے کہا کہ…

کسی نے زہر دیدیا تھا، تکلیف کے باعث باتھ روم میں جاکر روتا تھا،عمران نذیر کا انکشاف

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز عمران نذیر نے تصدیق کی ہے کہ انہیں زہر دیا گیا تھا جس کے باعث انہوں نے شدید تکلیف برداشت کی۔ٹی وی پروگرام میں عمران نذیر نے زہر دیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مرکری پلادی گئی تھی…

انگلش کپتان بین اسٹوکس کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بڑا اعلان

لندن (مسائل نیوز)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بڑا اعلان کردیا۔پیر کو انگلش کپتان بین اسٹوکس نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ٹیسٹ میچ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔بین اسٹوکس نے کہا کہ اس سال…