MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

جیسن ڈیرولو آئی ایل ٹی 20 میں فن کا جادو جگائیں گے

دبئی (مسائل نیوز) آئی ایل ٹی 20 کی افتتاحی تقریب میں عالمی شہریت اور ایوارڈ یافتہ آراینڈ بی میگا سٹار جیسن ڈیرولو بھی پرفارم کرتے نظرآئیں۔ دبئی اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں گے۔ افتتاحی تقریب 13 جنوری کو ہوگی۔ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے…

سعودی فٹبال ٹیم کے کپتان انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر

دوحہ (مسائل نیوز) سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کے کپتان سلمان الفراج انجری کے باعث ورلڈ کپ کے بقیہ میچوں میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے اسٹار فٹبالر اور قومی ٹیم کے کپتان سلمان الفراج ارجنٹائن کے خلاف میچ میں…

وسیم اکرم نے اپنا پہلا میچ میری کپتانی میں کھیلا ، اگرمیں منفی ہوتا تو ان سے بولنگ ہی نہیں…

لاہور (مسائل نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم کے الزامات پر سلیم ملک نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ مجھے اس بات پر ہنسی آرہی ہے، میں نے وسیم اکرم کو فون کیا، میں پوچھنا چاہتا تھا کہ یہ کیوں لکھا ہے؟ وسیم سے اب تک رابطہ نہیں ہوا، ابھی تک کتاب نہیں…

روومین پاول کی 28گیندوں پر 76رنز کی شاندار اننگ

ابوظبی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں جاری ابوظبی ٹی ٹین میں بیٹرز کی شاندر بیٹنگ کی بدولت بہترین کرکٹ دیکھنے والوں کو محظوظ کر رہی ہے اتوار کو بنگلہ ٹائیگرز اور ناردن وارئیرز کے درمیان میچ میں ویسٹ انڈیز کے دائیں ہاتھ کے بلے باز روومین…

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز ، پریکٹس سیشن کے دوران حارث کی گیند اظہر علی کے ہیلمٹ پر جالگی

راولپنڈی (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ کے پریکٹس سیشن کے دوران فاسٹ بولر حارث رؤف کی گیند اظہر علی کے ہیلمٹ پر جا لگی۔ نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز "کے مطابق اسلام آباد میں پریکٹس سیشن کے دوران ہیلمٹ پر گیند لگنے پر اظہر علی نے…

17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (مسائل نیوز)انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہوگی۔بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم ہفتے اور اتوار…

فیفا ورلڈکپ، مہسا امینی والی شرٹ پہننے پر ایرانی خواتین کو سٹیڈیم سے نکال دیا گیا

دوحہ (مسائل نیوز)قطر میں فیفا ورلڈکپ کے دوران ایران کی دو خواتین کو اسٹیڈیم میں داخلے سے روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ایران اور ویلز کے درمیان میچ کے آغاز سے قبل سیکورٹی اسٹاف نے ایک خاتون مہسا امینی کی شرٹ اور…

چیف سلیکٹر نے انگلینڈ کیخلاف فواد عالم کو منتخب نہ کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور(مسائل نیوز)انگلینڈ کے خلاف 3ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے حوالے سے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا کہ فواد عالم ایک فائٹر ہے، اس نے طویل عرصے بعد قومی ٹیم میں واپسی کے بعد اچھی پرفارمنس دکھائی ہے، نجی ٹی وی پروگرام میں…

پاکستان کیخلاف ورلڈکپ کی یادگار اننگز ہمیشہ دل میں رہے گی، کوہلی

نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بیٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف اننگز ہمیشہ دل میں رہے گی،ویرات کوہلی نے حال ہی میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے…

فیفا ورلڈکپ، ایران کی دو خواتین کو اسٹیڈیم میں داخلے سے روک دیا گیا

دوحاّ(مسائل نیوز)قطر میں فیفا ورلڈکپ کے دوران ایران کی دو خواتین کو اسٹیڈیم میں داخلے سے روک دیا گیا،غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ایران اور ویلز کے درمیان میچ کے آغاز سے قبل سیکورٹی اسٹاف نے ایک خاتون مہسا امینی کی شرٹ اور پرچم…