MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

کلب میں عمران خان سے مصافحہ کرنے کیلئے بہت سی لڑکیوں کو دیکھ کر میں حیران رہ گیا، وسیم اکرم کاحیران…

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان عمران خان نے کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں مجھے جنوبی امریکہ کے ایک ویران جزیرے پر چھوڑ دیا تھا۔ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق فاسٹ…

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں میں اچھی کارکاردگی دکھانے والے 35سے زائدبین الاقوامی کھلاڑی…

ابوظبی(مسائل نیوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی کے حامل کھلاڑی متحدہ عرب امارات کی پروفیشنل انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں شامل ہوں گے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں 84بین الاقوامی اور 24 متحدہ عرب امارات میں مقیم کھلاڑی شامل ہیں…

ٹی ٹین بیٹرز فرینڈلی فارمیٹ ہے۔ وہاب ریاض

ابوظبی (مسائل نیوز)ابوظبی ٹی ٹین کا چھٹا سیزن متحدہ عرب امارات میں کھیلا جا رہا ہے اور نیو یارک اسٹرائیکرز ٹیم پہلی بار ٹی ٹین میں شامل ہوئی ہے نیویارک اسٹرائیکرز کے مایہ ناز پاکستانی باولر وہاب ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی…

ملک مرزا علیحدگی؟سچائی یا سستی شہرت کی ٹرائی

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کے کرکٹ سٹار شعیب ملک اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی خبریں زبان زدعام ہیں، اس میں کوئی سچائی بھی ہے یا پھر معاملہ کچھ اور ہے؟ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا میں…

فیفا ورلڈکپ کے دوران خواتین کیلئے چست اور چھوٹے لباس پہننے پر پابندی عائد

قطر (مسائل نیوز)قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2022 کے دوران جہاں اسٹیڈیم اور اردگرد میں الکوحل سے بنی اشیا پر پابندی ہے وہیں غیرملکی خواتین کے مختصر لباس پہننے کی بھی ممانعت ہے۔ قطر کے سخت قوانین کے باعث یورپی اور دیگر ٹھنڈے ممالک سے تعلق…

ثانیہ مرزا نے اپنے پریشان مداحوں کو خوش کردیا، ڈانس ویڈیو وائرل

ممبئی(مسائل نیوز)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی اہلیہ جو آج کل کھیلوں میں اپنے کارناموں کی بجائے اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں، انہوں نے اپنے پریشان مداحوں کو ایک کمرشل کی شوٹنگ کے ساتھ خوش کر دیا ہے جہاں وہ رقص کرتی…

فوج ہماری طاقت اور فخر ،شکر ہے آرمی چیف کا عمل مکمل ہوگیا،شاہد آفریدی

لاہو ر(مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آرمی چیف کی نامزدگی کے حوالے سے کہا کہ شکر ہے آرمی چیف کا عمل مکمل ہوگیا، میرے خیال میں یہ معاملہ ختم ہوجانا چاہیے۔ایک تقریب سے خطاب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ جو سینئر ہے اس…

آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری ، بابراعظم سے تیسری پوزیشن بھی چھن گئی

دبئی(مسائل نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے سوریا کمار یادیو نے…

شاہین آفریدی کا یارکر مچل سٹارک سے زیادہ خطرناک ہے،کین ولیمسن

ویلنگٹن (مسائل نیوز) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی بالر کا یارکر مچل سٹارک سے زیادہ خطرناک ہے۔کرکٹ کی دنیا کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کی…

فیفا ورلڈ کپ افتتاحی تقریب میں اسلامی تاریخ کا یادگار لمحہ دیکھا گیا،خوشدل شاہ

لاہور (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوشدل شاہ کو بھی فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب بھا گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں خوشدل شاہ نے قطر کی حکومت اور امیر قطر شیخ تمیم بن حامد کو شاندار افتتاحی تقریب پر…