MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

فیفا ورلڈ کپ، براہ راست نشریات کے دوران صحافی لٹ گئی

دوحا(مسائل نیوز)قطر میں لائیو نشریات کے دوران ارجنٹائن کی خاتون رپورٹر کا سامان چوری ہو گیا،ورلڈ کپ کی کوریج کے لیے دوحا میں موجود رپورٹر ہینڈ بیگ سے محروم ہوگئیں، اس میں رقم کے ساتھ ان کی دستاویزات بھی موجود تھیں، ڈومینکیو میٹزگر ورلڈ کپ…

ابوظبی ٹی 10 کا میلہ کل سے سجے گا ، 7 پاکستانی کھلاڑی ان ایکشن

ابوظبی (مسائل نیوز)ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز کل 23 نومبر سے ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں اس بار امریکہ سے 2 نئی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں یوں ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ کل 23 نومبر کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 4 دسمبر کو…

ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کی فٹ بال ٹیم ایف سی اے اے اے نے فٹ بال لیگ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(مسائل نیوز ) ٹرپل اے ایسوسی ایٹس پا کستان میں کھیلو ں کے فرو غ کیلئے ہمیشہ سے کو شاں رہاہے ۔ اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہو ئے جڑواں شہروں میں فٹ بال لیگ کا انعقاد کیا گیا ۔ ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کی فٹ بال ٹیم ایف سی اے اے اے نے بھی ٹو…

فیفا فٹبال ورلڈ کپ، ٹکٹوں کی فروخت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد(مسائل نیوز) فٹبال ورلڈ کپ میں ٹکٹوں کی فروخت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، پہلے میچ سے قبل تک تقریباً 30 لاکھ ٹکٹ بک چکے۔ فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت سے قطر نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ترجمان فیفا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ…

ہمیشہ بھائی کی طرح ساتھ ہوں حارث دیرینہ دوست سے ملنے ہسپتال پہنچ گئے

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف اپینڈکس کے آپریشن کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے ملنے پہنچ گئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حارث رئوف نے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ہسپتال میں لی…

ٹی 10 لیگ کا سری لنکا میں لنکا ٹی 10 لیگ کے نام سے ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان

کولمبو(مسائل نیوز)کرکٹ کا تیز ترین فارمیٹ ٹی 10 اپنے سری لنکا میں قدم رکھ رہا ہے اور اس نے لنکا ٹی 10 لیگ کے نام سے ٹورنامنٹ کرانے اعلان کردیا ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ یہ شائقین کی بڑی تعداد کو اپنی جانب متوجہ کرے گا۔ سری لنکا میں ٹی 10 کے…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، سابق کپتان بھی قومی ٹیم کا حصہ بن گئے

اسلام آباد (مسائل نیوز)انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق لاہور میں میڈیا بریفنگ کے دوران چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ سے تین ٹیسٹ کی…

شاہین شاہ آفریدی کو تکلیف میں دیکھ کر حار ث روف کا دل بھی تڑپ اٹھا، تصویر کے ساتھ پیغام جاری کرتے…

لاہور (مسائل نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنے بہترین دوست اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی خیریت دریافت کرنے ہسپتال پہنچ گئے۔ شاہین آفریدی کا گزشتہ روز اپینڈکس کا آپریشن ہوا جس کے بعد وہ ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ قومی کرکٹر…

عمر اکمل نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے درخواست کردی

لاہو ر(مسائل نیوز) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے سابق کرکٹر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کی درخواست کردی۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں عمر اکمل نے انکشاف کیا کہ وہ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن ٹیم انتظامیہ انہیں…

مفتی رفیع عثمانی کی اپنے رب سے ملاقات اور قریب ہوگئی، محمد رضوان

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کہا ہے کہ مرحوم مفتی رفیع عثمانی اس اْمت کا اثاثہ تھے۔ممتاز عالمِ دین مفتی رفیع عثمانیکی وفات پر محمد رضوان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دل انتہائی رنجیدہ ہے، اللّٰہ…