پاک سری لنکا میچ کے کچھ گھنٹوں بعد سب سے بڑی بریکنگ نیوز۔۔۔ کروڑوں پاکستانیوں کی جان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
سڈنی (مسائل نیوز)پاک سری لنکا میچ کے کچھ گھنٹوں بعد سب سے بڑی بریکنگ نیوز ۔۔ کروڑوں پاکستانیوں کی جان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کرکٹ کو
خیر باد کہہ دیا ۔۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور جارح مزاج بیٹسمین ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے ۔ نجی ٹی وی نیوزی لینڈ کے خلاف اتوار کو سیریز کا آخری میچ فنچ کا آخری ون ڈے ہوگا تاہم ایرون فنچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔36 سالہ بیٹر 145 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کر چکے ہیں جب کہ اپنی آخری 7 اننگز میں وہ صرف 26 رنز ہی اسکور کر سکے،ایرون فنچ نے اس سے قبل 2023 ورلڈ کپ تک ون ڈے کرکٹ جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔
[…] بریکنگ نیوز………………،کوئٹہ مغربی بائی پاس پر پیش آنےوالا حادثہ. تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. […]