MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

انضمام الحق کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں قومی کرکٹرز کی شرکت

اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی صاحبزادی امیمہ کی شادی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔جیو نیو زکے مطابق تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین آفریدی،امام الحق، شعیب اختر،شاہدآفریدی ، وہاب…

قطر میں 20 نومبر سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے دوران کس طرح کے کپڑے پہننے کی اجازت نہیں ہو گی…

دوحہ (مسائل نیوز)قطر میں 20نومبر سے شروع ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ کے دوران شائقین کو مختصر لباس یعنی (کندھوں کو کھلا رکھنے یا گھٹنے سے اوپر) کپڑے پہن کر میچ دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں مسلم قوانین…

شاہد آفریدی نے بابراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بابراعظم کو ٹی ٹونٹی میں اپنی کپتانی کے حوالے سے نظرثانی کرنی چاہیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں بابراعظم کے…

آئی ایل ٹی 20 میں کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی تاریخ بڑھادی گئی

دبئی (مسائل نیوز) آئی ایل ٹی 20 کو ملنے والی پذیرائی اور یواے ای کے کھلاڑیوں کی جانب سے اس میں گہری دلچسپی کے سبب انٹرنیشل ٹی 20 لیگ میں شرکت کے خواہش مند کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ اب امیدوار اپنی رجسٹریشن بروز…

پاکستان ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچز پر انحصار مہنگا پڑرہا جاوید میانداد پھٹ پڑے

لاہور (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچز پر انحصار مہنگا پڑرہا ہے جبکہ پی سی بی غیر ملکی کوچز کی تقرری کرکے اپنا دامن بچانے کی کوشش کرتا ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو میںکہا کہ…

شاہین آفریدی کو درد کش دوا کا سہارا لیتے ہوئے بولنگ جاری رکھنا چاہیے تھی،شعیب اختر

لاہور (مسائل نیوز) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو درد کش دوا کا سہارا لیتے ہوئے بولنگ جاری رکھنا چاہیے تھی۔سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کہا کہ اہم ترین بولر ان فٹ ہوجائے تو ٹیم کیلئے مسئلہ پیدا ہوتا ہے، شاہین…

ابوظبی ٹی 10 کی ٹکٹس کی فروخت کا آغاز، کم سے کم ٹکٹ 20 درہم میں دستیاب

ابوظبی (مسائل نیوز)ابوظبی ٹی 10 کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے اس کے انعقاد میں اب چند ہی روز رہ گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ کےلئے ٹکٹوں کی فروخت بھی 15 نومبر سے شروع ہوچکی ہے جو کیو ٹکٹ کے ذریعے فروخت کئے جارہے ہیں۔ اور اس کی کم سے کم قیمت 20 درہم…

بلوچستان کی بچیوں میں ٹیلنٹ کی کوٸی کمی نہیں ضرورت انہیں مواقع فراہم کرنے اور ان کی صلاحيتوں کو…

کوٸٹہ ( مسائل نیوز) یو این ڈی پی بلوچستان کے سربراہ ذوالفقار درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی بچیوں میں ٹیلنٹ کی کوٸی کمی نہیں ضرورت انہیں مواقع فراہم کرنے اور ان کی صلاحيتوں کو نکھارنے کی ہے، اگر ان کو مواقع دیٸے جاٸیں تو یہ ہر میدان میں…

بابر آگیا تو کیا مجھے بھول جاؤگے؟ حارث کا مداح سے سوال

اسلام آباد (مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بہترین پرفارمنس دینے والے محمد حارث نے اپنے چاہنے والے سے سوال پوچھا لیا ۔ سوشل میڈیا پر کی ویب سائٹ پر محمد حارث کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مداحوں کیساتھ سیلفی لے رہے ہیں ، سیلفی کے…

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ٹیم ڈاکٹر کو ڈریسنگ روم آنے کی اجازت نہ ملنے کا انکشاف

لاہور(مسائل نیوز) ٹی20 ورلڈکپ کے دوران ٹیم ڈاکٹر کو ڈریسنگ روم سے دور رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک ٹی وی شو میں سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان کو انجریز تھیں، فزیو ان کا علاج نہیں کرسکتا، بورڈ کے…