Browsing Category
کھیل
کھیل
شعیب اختر کی دبئی میں مشہور بھارتی شخصیات سے ملاقات
دبئی (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے دبئی میں بھارت کے عظیم نغمہ نگار جاوید اختر اور لیجنڈری اداکار رضا مراد سے ملاقات کی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے رضا مراد اور جاوید اختر سے ملاقات کی تصاویر شیئر…
بھارتی سابق سپنر ہربھجن سنگھ نے انگلینڈ کیخلاف فائنل میچ میں شکست کا ذمہ دار بابراعظم کو ٹھہرا دیا…
نئی دہلی(مسائل نیوز)سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں بابراعظم کابطور کپتان اتنی سست رفتاری سے بیٹنگ کرنا غلط تھا۔بھارتی نیوز چینل کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں ہربھجن سنگھ نے کہا کہ بابراعظم بطور کپتان…
بابر اعظم کو موجودہ دور کا سب سے بڑا کھلاڑی قرار دیدیا گیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)آسٹریلیا کے کرکٹر ایرون فنچ نےپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو موجود دور کا سب سے بڑا کھلاڑی قرار دےد یا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ تینو فارمیٹس میں بابر اعظم کا کوئی جوڑ نہیں ہے کبھی کبھار آپ جو مرضی حربہ…
عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرلیں
اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے راہیں جدا کرلیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ سیزن میں عبدالرزاق کو سینٹرل پنجاب کا ہیڈ کوچ…
کاش تم میرے سامنے ہوتے، شاہین کیخلاف صارف کا کمنٹ پڑھ کر وسیم اکرم برہم
کراچی (مسائل نیوز)سابق کپتان وسیم اکرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے خلاف آن ائیر شو میں تبصرہ پڑھ کر برہم ہوگئے۔وسیم اکرم نے نجی میڈیا شو میں گفتگو کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف کا تبصرہ پڑھنے سے گریز کیا مگر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اسے…
پی سی بی کو شاہین کو اب احتیاط سے کھلانا ہوگا، شاہد آفریدی
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کو اب شاہین شاہ آفریدی کو بہت احتیاط سے چلانا ہوگا۔نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ شاہین اب ریسٹ پر ہے کیوں کہ شاہین کے گھٹنے کی انجری کے بعد ایک…
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا
سڈنی، ویلنگٹن (مسائل نیوز) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پیٹ کمنز آئی پی ایل کے گزشتہ 3سیزن کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم کے ساتھ کھیلے تھے تاہم اس سال…
جلد بازی سے شاہین آفریدی کا کیریئر داؤ پر لگ گیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کا جلد بازی میں کیریئر داؤ پر لگ گیا، ساڑھے 3ماہ کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کم بیک کرنے والے پیسر ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس…
شعیب ملک کی ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد
لاہور (مسائل نیوز) شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو سوشل میڈیا پر سالگرہ کی مبارک باد دے دی۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے درمیان کچھ دنوں سے علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ ان افواہوں کے…
شاہد آفریدی نے متنازع ٹوئٹ پر محمد شامی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی(مسائل نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کی متنازع ٹوئٹ پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا ہے کہ ہم کرکٹرز ہیں، ہم سفیر اور رول ماڈلز ہیں، ہمیں یہ سب ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ایک ٹی وی شو میں شامی…