MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بابر اعظم کو موجودہ دور کا سب سے بڑا کھلاڑی قرار دیدیا گیا

0 382

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)آسٹریلیا کے کرکٹر ایرون فنچ نےپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو موجود دور کا سب سے بڑا کھلاڑی قرار دےد یا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ تینو فارمیٹس میں بابر اعظم کا کوئی جوڑ نہیں ہے کبھی کبھار آپ جو مرضی حربہ استعمال کر لیں بابر اعظم کو آئوٹ کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ بابر اعظم ہر حربے کا توڑ بخوبی جانتا ہے ، ایرون فنچ کا کہنا تھا کہ بابر اعظم موجودہ دور کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.