MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ سے باہر

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے لیے مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے، وہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی…

کوئی بات نہیں، انشاء اللہ انڈیا میں ورلڈ کپ اٹھائیں گے، شعیب اختر

راولپنڈی (مسائل نیوز) پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستان کی شکست پر کہا کہ کوئی بات نہیں سر کو جھکائیں نہیں، پاکستان اچھا کھیلا، پاکستانی باؤلرز نے پورے ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھائی، ان کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ کے ان فٹ…

انشاء اللہ شاہین کی انجری زیادہ سیریس نہیں ہوگی، شاہد آفریدی

کراچی (مسائل نیوز)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انشاء اللہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی انجری زیادہ سیریس نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ مجھے بھی گھٹنے کی انجری ہوچکی ہے مجھے اندازہ ہییہ انجری…

جوز بٹلر کا معین علی اور عادل رشید کو شراب سے بچانے کیلئے سٹیج چھوڑنے کا اشارہ

میلبورن (مسائل نیوز) میلبورن کرکٹ گراؤنڈ (MCG) میں اتوار کو پاکستان کے خلاف میگا ایونٹ کے سب سے اہم فائنل میں 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے انگلینڈ دو بار کا T20 ورلڈ کپ چیمپئن بن گیا۔ میدان پر بلے سے شاندار کارکردگی کے علاوہ انگلینڈ کے…

بابر اعظم کی جگہ نیا کپتان لانے کی ضرورت ہے مستقبل میں کونسا کھلاڑی اچھا کپتان ہو سکتا ہے ؟ عاقب…

اسلام آباد(مسائل نیوز) عاقب جاوید نے کہاہے کہ پاکستان کو دو دفعہ چانس ملا لیکن مکمل فائدہ نہیں اٹھاسکے، بابر اعظم کی جگہ نیا کپتان لانے کی ضرورت ہے، مستقبل میں شاداب اچھے کیپٹن ہوسکتے ہیں، سابق کرکٹرز کی نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں…

عادل رشید کے والد کا ویڈیو پیغام

لاہور (مسائل نیوز) انگلینڈ کے لیگ سپنر عادل رشید کے والد کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں دونوں ٹیمیں ہماری تھیں۔ سوشل میڈیا پر عادل رشید کے والد عبدالرشید کا ایک ویڈیو پیغام وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں پاکستان اور انگلینڈ کے…

2016 میں مداحوں کو رُلانے والے اسٹوکس نے اپنے اسٹروکس سے ٹیم کو چیمپئن بنادیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)2016 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں بین اسٹوکس نے اپنی بولنگ سے مداحوں کو آٹھ آٹھ آنسو رلایا تھا لیکن اب 2022 کے ورلڈکپ میں بیٹنگ سے انگلینڈ کو چیمپئن بنادیا۔جیو کے مطابق بین اسٹوکس کے اسٹروکس نے انگلش شائقین کے…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا ایک ساتھ ٹی وی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے

لاہور (مسائل نیوز) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا ایک ٹی وی ٹاک شو کی مل کر میزبانی کریں گے۔ٹاک شو کا نام دی مرزا ملک شو رکھا گیا ہے اور یہ پاکستانی چینل اردو فلکس آفیشل پر نشر ہوگا۔معروف جوڑے کی طرف…

ٹیم نے ورلڈ کپ جیتنے کیلئے آخری گیند تک بڑی جان ماری

لاہور (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم سب کو ورلڈ کپ جیت کی امید تھی، لیکن سب انسان کے ہاتھ میں نہیں، ٹیم نے آخری گیند تک بڑی جان ماری ،مجھے علم ہے کہ قوم ورلڈکپ فائنل کی وجہ سے صدمے میں ہے۔ انہوں نے…

ٹی ٹوئنٹی فائنل کے لئے اتنا سکور کریں گے تو جیتیں گے، شاہد آفریدی کی پیش گوئی جو سچ ثابت ہوئی

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پورے ورلڈ کپ میں ہمارے باؤلرز نے بہت اچھا پرفارم کیا، شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کو مشورہ دیا تھا کہ فائنل میں کم از کم 160 رنز بنائیں گے تو جیتنے کے…