بولان ندی کے پانی میں مگرمچھ پایا جانے کا انکشاف
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستا ن کے خوبصورت تفریحی مقام و بلوچستا کا دل کہلا ے والے بولا میں حالیہ بارشوں کے بعد پا ی میں مچھلیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھ ے میں آیا ہے وہی ایک خوف اک ا کشاف یہ بھی ہوا ہے کہ بولا دی کے پا ی میں تی مقامات پر تفریح کے لیے جا ے والے لوگوں کو مگر مچھ بھی نظر آئے۔ اس لئے تمام دوست جو بولا تفریح کے لیے جاتے ہیں وہ پا ی مچھلی پکڑ ے اور ہا ے سے محتاط رہے
- Advertisement -