سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان آج وزیراعلیٰ ہاوس سے باقاعدہ طور پر رخصت ہونگے
کوئٹہ(مسائل نیوز)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان آج وزیراعلیٰ ہاوس سے باقاعدہ طور پر رخصت ہونگے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کرکے باقاعدہ طورپررخصت کیا جائے گا۔
[…] نیوز) سابق وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ حب میں اپنے ووٹرز اور حامیوں کو مخالفین کے […]