Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان کے لوگ بہت ملنسار ہیں ،ناصر حسین
راولپنڈی (مسائل نیوز)سابق کپتان و کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگ بہت ملنسار ہیں اور یہاں کی مہمان نوازی غیرمعمولی ہے۔میڈیا سے بات چیت میں انگلش ٹیم کے کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان میں ہر کسی نے ہماری بہت اچھی دیکھ بھال…
خواہش ہے پاکستان کے لئے کھیلوں : اعظم خان
ابوظبی (مسائل نیوز) نئے اور مختلف انداز کے باولرز کو کھیل کر مزہ آتا ہے اور میری اولین ترجیح ان باولرز کے خلاف رنز بنانا ہوتی ہے جو مشکل ہوں مجھے اچھے باولنگ اٹیک میں اپنی قابلیت منوانا پسند ہے ان خیالات کا اظہار پاکستانی بلے باز اعظم خان…
مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں باولر زمیچ جتوا سکتے ہیں ۔اینڈریو ٹائی
ابوظبی(مسائل نیوز) ٹین ٹین تیز ترین فارمیٹ سمجھا جاتا ہے اور بہت سے کھلاڑی اسے بیٹر فیورٹ کہتے ہیں لیکن میر ے خیال میں یہ فارمیٹ بیٹرز اور باولرز دونوں کا فیورٹ ہے ان خیالات کا اظہار آسٹریلوی کرکٹراینڈ ریو ٹائی نے ابوظبی میں جاری ٹی ٹین…
ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر نئی پوسٹ شئیر کر دی ، مداح ایک مرتبہ پھر تشویش میں مبتلا
دبئی (مسائل نیوز) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر نئی پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے بیٹے کے ہمراہ ایک تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
کچھ دنوں قبل خلیجی اخبار نے اپنی رپورٹ…
انگلش کھلاڑیوں کی پنڈی سٹیڈیم میں بلی کے بچے کو پیار کرتے ویڈیو وائرل
راولپنڈی (مسائل نیوز) انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں کی سٹیڈیم میں بلی کے بچے کے ساتھ ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک بلی کے بچے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں، جس کو انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔انٹرنیشنل…
‘اگر دنیش یا پانڈیا مجھے وہ چھکے مارتے تو افسوس ہوتا لیکن کوہلی کی الگ کلاس ہے،حارث رئوف
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کے فاسٹ بولر حارث روف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی کی جانب سے لگائے گئے چھکوں پر بات چیت کی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں سفر ایسا رہا جیسے کوئی گاڑی کھردری روڈ پر چل رہی ہو۔…
پاکستان کیخلاف جارحانہ بیٹنگ، انگلش اوپنربیٹرز نے نئے ریکارڈز اپنے نام کر لیے
راولپنڈی(مسائل نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے بلے بازوں نے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کر کے نئے ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔انگلینڈ کی ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے 17 سال بعد پاکستان کی سرزمین پر موجود ہے اور دونوں ٹیموں…
17 سال بعد راولپنڈی میں پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ شروع
راولپنڈی (مسائل نیوز)راولپنڈی میں ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔3 ٹیسٹ میچز کی سیریز آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہورہی ہے جہاں انگلش کپتان بین اسٹوکس نے پاکستانی اسکپر بابر…
انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون سامنے آگئی، چار پلیئرز کا ڈیبیو
راولپنڈی(مسائل نیوز)راولپنڈی میں ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لیے انگلینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کے 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے۔پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں آج کا میچ کھیلنے والوں کو پریکٹس کرتے دکھایا گیا…
کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار
اسلام آباد(مسائل نیوز)دنیا کے مقبول ترین فٹبالرز میں شامل کرسٹیانو رونالڈو اب ایک ایشیائی ملک کے کلب کا حصہ بننے کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر سعودی عرب…