MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

بابر کو شادی کیلئے راضی نہیں کرتا کہیں ہماری جوڑی نہ ٹوٹ جائے، محمد رضوان

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم کو جوڑی ٹوٹنے کے ڈر سے شادی کے لیے راضی نہیں کر تا۔سوشل میڈیا پر محمد رضوان کی قومی ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں…

ریٹائرمنٹ کی خبروں پر شعیب ملک نے دوٹوک اعلان کردیا

لاہور (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، میرا ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ کبھی کسی کھلاڑی کی عمر کو…

میں اور حارث رئوف ان فٹ نہیں ہوئے، نظر لگی ہے، شاہین آفریدی

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں اور حارث رئوف ان فٹ نہیں ہوئے، ہمیں نظر لگی ہے۔انہوں نے گزشتہ روز لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی…

اسپین کے خلاف پنالٹی ککس سے قبل مراکشی کھلاڑیوں کی سورہ فاتحہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل

دوحہ (مسائل نیوز) فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا، مراکش نے اسپین کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، سنسنی خیز میچ میں مراکش نے جیت حاصل کرکے میدان پر فلسطینی پرچم…

چھٹے سیزن میں شاندار کامیابی کے بعد ٹی ٹین کی نظرین اولمپکس پر مرکوز

ابوظبی ( مسائل نیوز) ابوظبی میں کھیلے گئی ٹی ٹین لیگ کے کامیاب انعقاد کے بعد اس کا دائرہ کار مزید وسعت دینے کے لئے دنیا کے پانچ بر اعظموں میں اس لیگ کے انعقاد پر غور کیا جا رہا ہے جس میں سری لنکا میں باقاعدہ اعلان کے بعد زمبابوے کا بھی…

شعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ لانگ ڈرائیو،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، ثانیہ مرزا کے بارے مداحوں کا بڑا…

لاہور (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بیٹے کے ہمراہ لانگ ڈرائیور کی ویڈیو شیئر کر دی ۔شعیب ملک کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں باپ بیٹا ایک اسپورٹس کار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ شعیب…

حارث رئوف کے ٹیسٹ کھیلنے کے حق میں نہیں ہوں کیونکہ۔۔۔ شاہد آفریدی بھی بول پڑے

کراچی(مسائل نیوز)اسٹار آل رائونڈر کھلاڑی شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ حارث رئوف کو ٹیسٹ کرکٹ کھلانے کے حق میں نہیں ہیں، کرکٹ عمران خان کو دیکھ کر شروع کی،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پنڈی پچ سے متعلق شاہد آفریدی نے کہا کہ فاسٹ بولرزکو…

پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے شامل تھی، بابر اعظم

راولپنڈی(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ جیتنے کے لیے کھیل رہے تھے، پاکستان میچ اپنے حق میں ختم نہیں کر پا رہا۔راولپنڈی میں انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کی اور انکشاف…

دکن گلیڈی ایٹرز نے دوسری بار ٹی 10 لیگ کی ٹرافی جیت لی

ابوظہبی (مسائل نیوز ) دکن گلیڈی ایٹرز نے دوسری بار ابوظہبی ٹی ٹین کرکٹ لیگ کی ٹرافی جیت لی۔ شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں ابوظہبی ٹی ٹین کا فائنل نیو یارک اسٹرائیکرز اور دکن گلیڈی ائیٹرزکے درمیان کھیلا گیا جس میں دکن گلیڈی ایٹرز نے 37 رنز سے…

جنرل(ر)قمر جاوید باجوہ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے، تصویر…

راولپنڈی (مسائل نیوز) سابق آرمی چیف جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ نے پنڈی سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ دیکھا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہو چکاہے…