MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

آئن لائن گیمنگ کا فیوچر روشن ہے ۔ فیئر پلے کے برینڈ ایمبیسڈر اے بی ڈی ویلیئرز

نیویارک(مسائل نیوز)آن لائن گیمنگ تیزی سے نئی نسل میں مقبول ہو رہی ہے اور کھیل سے لطف اندوز ہونے کے لئے ایک لازمی حصہ بنتی جا رہی ہیں اوردنیا بھر میں مقبولیت اور شائقین کی دلچسپی دن بدن آن لائن گیمز میں بڑھتی جا رہی ہے اسی لئے اے بی ڈی…

ارجنٹائن دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دوحہ (مسائل نیوز)قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو پینلٹی ککس پر شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ کروشیا کی ٹیم…

گیند چمکانے کیلئے میرے سر پر کیوں رگڑی؟ ‘ جیک لیچ کا موقف سامنے آگیا

ملتان (مسائل نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسپن بولر جیک لیچ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں گیند چمکانے کے لیے اپنے سر کو استعمال کرنے پر ردعمل دیدیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جیک لیچ نے کہا کہ سچ کہوں تو مجھے پتا ہی نہیں تھا کہ کیا ہورہا ہے،…

بابر اعظم نے شعیب ملک کو صاف جواب دے دیا

لاہور (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک نے انکشاف کیا ہے کہ کپتان بابر اعظم نے ایشیا کپ میں ہی مجھ پر واضح کر دیا تھا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گا۔ایک انٹرویو میں شعیب ملک نے اپنے اور بابر کے تعلق…

متحدہ عرب امارات میں مقیم چوبیس کھلاڑی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں شامل ، تیرہ کا تعلق پاکستان سے

دبئی (مسائل نیوز)۔متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں چوبیس مقامی کھلاڑیو ں کو چھ ٹیموں میں شامل کر لیا گیا لیگ میں شامل یو اے ای میں مقیم چوبیس مقامی کھلاڑیوں میں سے تیرہ کھلاڑیوں کا تعلق پاکستان سے ہے جو انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی…

لال گیند سے ون ڈے کون دیکھ رہا ہے؟

لاہور (مسائل نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ملتان ٹیسٹ کے حوالے سے دلچسپ ٹوئٹ کی ہے۔ شاہد آفریدی نے میچ دیکھتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی اور شاندار میچ کے حوالے سے سوال کیا کہ ’لال گیند سے ون…

ملتان ٹیسٹ: ابرار احمد نے انگلینڈ کے5کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا

اسلام آباد (مسائل نیوز)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جارہی ہے جہاں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انگلینڈ کے خلاف اسپن بولر ابرار احمد نے5 وکٹ لے لی ہیں، ابرارنے ڈیببیو ٹیسٹ…

ملتان ٹیسٹ ، ابرار احمد نے پانچویں گیند پر ہی پہلی انٹرنیشنل وکٹ حاصل کرلی

اسلام آباد(مسائل نیوز)انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے پاکستانی اسپن بولر ابرار احمد نے پانچویں گیند پر ہی پہلی انٹرنیشنل وکٹ حاصل کرلی۔ملتان میں جاری ٹیسٹ میچ میں ابرار احمد نے اپنے پہلے اوور کی پانچویں گیند پر انگلینڈ کے اوپنر زیک کرولی…

کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کیخلاف نہ کھلانے پر گرل فرینڈ کا موقف بھی سامنے آگیا

دوحہ (مسائل نیوز) فیفا ورلڈ کپ میں پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ نہ کھلانے پر ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پرتگال کی فٹبال ٹیم کے منیجر فرنانڈو سینٹوز نے کرسٹیانو رونالڈو کو…

بھارت کی کارکردگی کرپٹو سے تیز گر رہی ہے’ وریندر سہواگ کا طنز

ممبئی(مسائل نیوز) سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے بنگلادیش کے خلاف بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر طنز کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے۔ اپنے پیغام میں وریندر سہواگ نے بھارتی ٹیم پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹو سے بھی تیز…