MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کےدرمیان طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

دبئی(مسائل نیوز) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ ٹی وی پروگرام کا اعلان کر دیا۔شعیب ملک نے انسٹاگرام پر ‘دی مرزا ملک شو’ کا پرومو شیئر کیا ہے جس میں ثانیہ مرزا بھی ان کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔پرومو وڈیو میں…

ایک رن پر آؤٹ ہونے کے بعد کپتان کیخلاف نعرے، بھارتی صحافی بابر کی حمایت میں بول پڑے

ملتان (مسائل نیوز)انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کے بعد ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دو تماشائیوں نے نعرے بازی کی جس کے بعد ٹوئٹر پر کپتان ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جب بابر پاکستان کی…

شعیب ملک نے کن دو کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ دیا؟

لاہور (مسائل نیوز) شعیب ملک نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میری رائے میں کراچی ٹیسٹ میں سرفراز اور شان مسعود کو ٹیم میں شامل کرنا چاہیے، ان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد اپنے ساتھ ٹیم میں کافی تجربہ لے کر آئیں گے جبکہ شان مسعود بیٹنگ لائن کو مزید…

پاکستان ملتان ٹیسٹ میچ بھی ہار گیاانگلینڈ نے سیریز جیت لی

ملتان (مسائل نیوز)پاکستان ملتان ٹیسٹ میچ بھی ہار گیا، انگلینڈ کے بائولرز کی نپی تلی بائولنگ کے سامنے پاکستانی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابٹ ہوئی ، چوتھے روز پاکستان کو فہیم اشرف،محمد نواز ، سعود شکیل، ابرار احمد اور زاہد محمود کی صورت میں نقصان…

رضوان میری ڈومین میں نہیں آتے : محمد یوسف

ملتان( مسائل نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم اور انتظامیہ میں اختلافات کی خبریں تو منظر عام پر آتی ہی رہتی ہیں مگر آج بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے پریس کانفرنس میں بھی کچھ ایسا ہی اشارہ دے دیا۔ انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام کے بعد…

سابق انگلش کپتان ناصر حسین بھی ابرار احمد کی صلاحیتوں کے گرویدہ ہوگئے

لاہور(مسائل نیوز) ناصر حسین بھی ابرار احمد کی صلاحیتوں کے گرویدہ ہوگئے،سابق انگلش کپتان نے بہترین اسپنر کو پہلے ٹیسٹ کیلیے میدان میں نہ اتارنے پر سوال اٹھادیا،ان کا کہنا تھا کہ ابرار احمد روایتی لیگ اسپنر نہیں ہیں، وہ اپنی انگلیوں سے گیند…

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کے ساتھ پروگرام کا پرومو شیئر کر دیا

کراچی(مسائل نیوز)طلاق کی افواہوں کے درمیان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ ٹی وی پروگرام کا اعلان کر دیا۔شعیب ملک نے انسٹاگرام پر دی مرزا ملک شو کا پرومو شیئر کیا، جس میں ثانیہ مرزا بھی ان کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔30 سیکنڈ کی پرومو…

ورلڈکپ میں پرتگال کی شکست کے باوجود رونالڈو نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)دنیا ئے فٹ بال کے ٹاپ اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے جس ٹیم یا کلب کی جانب سے کھیلا اسےچیمپیئن بنوایا بلکہ کئی کئی اعزازت دلوائے مگر اپنے ملک کی ٹیم کیلئے ورلڈکپ فٹ بال کو کبھی یادگار نہ بناسکے جبکہ انہوں نے کوارٹر…

بائیسویں سراواک جونیئر انٹرنیشنل گالف چیمپئن شپ،ٹرپل اے ایسوسی ایٹس ایک اور پا کستانی سٹار کو سامنے…

( مسائل نیوز) عروبہ علی ملائیشیا میں ہو نے والی بائیسویں سراواک جونیئر انٹرنیشنل گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ عروبہ علی کو ٹرپل اے ایسوسی ایٹس نے سپا نسر کیا ہے ۔مختلف کھیلوں میں ٹیلنٹ کو سپورٹ کرنے کی اپنی روایت کو…

انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے پاکستان کو ہدف دیدیا

ملتان(مسائل نیوز)ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن کے پہلے سیشن میں انگلینڈ کی ٹیم 275 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 355 رنز کا ہدف ملا ہے۔انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروک اور بین اسٹوکس نے 5 وکٹ 202 رنز سے تیسرے دن کے کھیل کا…