Browsing Category
کھیل
کھیل
فائنل کوئی بھی جیتے، ورلڈ کپ مراکش کے نام رہے گا’نیویارک ٹائمز
واشنگٹن (مسائل نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے تبصرہ کیا ہے کہ فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس لیکن فٹبال ورلڈ کپ 2022ء مراکش کے نام رہے گا۔اخبار نے لکھا کہ فرانس کیخلاف سیمی فائنل میں مراکش نے جان لڑا دی، بس ذرا سی کمی رہ گئی جس سے مراکش…
نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان
ویلنگٹن (مسائل نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا جس کے بعد دورہ پاکستان کیلئے ٹم سائوتھی بلیک کیپس کی قیادت کریں گے۔کین ولیمسن نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں قومی ٹیم کی…
بابر اعظم میں گولف کھیلنے کا شوق بھی بڑھنے لگا
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم میں گولف کا شوق بھی بڑھنے لگا ۔ملتان ٹیسٹ پانچویں روز تک نہ پہنچا جس کے باعث کراچی روانگی سے قبل بابر اعظم کو جب ایک روز فری ملا تو وہ ملتان کے رومانزا گولف کورس پر گولف کھیلنے کے لیے…
بابر اعظم نے اپنے اوپر ہونیوالی تنقید کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا،بابر اعظم کو انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں رنز نہ کرنے اور ٹیم کی شکست پر تنقید کا سامنا تھا جس پر قومی ٹیم کے کپتان نے…
بابر کو چاہیے ٹیسٹ میں رضوان کو آرام دے کر سرفراز کو کھلائے،محمد حفیظ کا مشورہ
لاہور (مسائل نیوز)پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو تجویز پیش کی ہے کہ انہیں ٹیسٹ میں محمد رضوان کو آرام دے کر سرفراز احمد کو موقع دینا چاہیے۔ایک انٹرویومیں محمد حفیظ نے ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کی تکنیک کی تعریف کی اور کہا کہ…
فرانس کے ہاتھوں شکست ،مراکش کے کھلاڑی اور فینز رو پڑے
دوحہ (مسائل نیوز)ورلڈ کپ فٹ بال کے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کی ہار نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور فینز کو رُلا دیا۔
میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں مراکش کی ٹیم پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچی تھی جہاں اُس کا مقابلہ دفاعی چیمپئن…
شکست کے باوجود مراکش کے کھلاڑی سجدہ ریز کیوں ہوئے؟
دوحہ (مسائل نیوز)فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں صفر کے مقابلے 2 گولز سے شکست کے باوجود مراکش کے کھلاڑیوں نے گراؤنڈ میں سجدہ ریز ہوکر سب کے دل جیت لیے۔
سیمی فائنل کے پہلے ہاف میں فرانس نے پانچ منٹ کے اندر ہی گول…
نوجوان ٹیلنٹ کو نکھارنے میں ایل پی ایل کے کردار قابل تحسین ہے : کپتان جافنا کنگز تھیسارا پریرا
کولمبو (مسائل نیوز) لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کا تیسرا ایڈیشن ملک کی معیشت کو بحال کرنے میں مدد دے گا اور اس سے ملک میں بین الاقوامی سیاحت کو فروغ ملے گا۔ان خیالات کا اظہار دفاعی چیمپئنز جافنا کنگزکے کپتان، تھیسارا پریرا نے میڈیا سے…
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ پر توجہ دینے کے سوال کا برا مان گئے
لاہور (مسائل نیوز) کپتان بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ پر توجہ دینے کے سوال کا برا مان گئے، صحافی سے پوچھا کہ ’تو آپ کا مطلب ہے کہ ہم ٹیسٹ چھوڑ دیں؟‘ ۔
ملتان ٹیسٹ میں شکست کے بعد میڈیا کانفرنس میں کپتان بابر اعظم سے سوال ہوا کہ شائقین کا کہنا…
مراکش ٹیم کے اسٹار فٹبالر حکیم زیچ نے ورلڈکپ میں ملنے والے 3 لاکھ 25 ہزار ڈالرز کو غریبوں میں تقسیم…
دوحا(مسائل نیوز) مراکش کی ٹیم کے اسٹار فٹبالر حکیم زیچ نے فیفا ورلڈکپ میں ملنے والے 3 لاکھ 25 ہزار ڈالرز کو غریبوں میں تقسیم کردیا۔ مراکشی ٹیم کے اسٹائیکر حکیم زیچ نے سال 2015 سے اب تک نیشنل ٹیم کیلئے کھیلتے ہوئے ایک پیسہ بھی نہیں لیا۔…