MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

کراچی ٹیسٹ: انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ، نعمان کے ایک ہی اوور میں 2 شکار

کراچی(مسائل نیوز)کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روزپاکستان کے 304 رنز کی برتری ختم کرنے کے لیے انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔گزشتہ روز پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 304 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی، پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم 78…

پاکستانی ٹیم کو ملنے والے کھلاڑیوں میں پی ایس ایل کا بہت اہم کردار ہے، محمد رضوان

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی کھلاڑی سے بھی پوچھ لیں وہ پی ایس ایل کو مشکل قرار دے گا۔انہوںنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم کو پتا ہے کہ پی ایس ایل نے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ملتان…

شاہین شاہ آفریدی میسی کے مداح نکلے

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں مداحوں کا پیار پانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی میسی کے مداح نکلے۔تفصیلات کے مطابق پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹینا کے لیونل میسی دونوں ہی کھلاڑیوں کا شمار دنیا…

جب بھی ایک پاکستانی کھلاڑی کا نام آتا ہے ، تو چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی ہے ، آسٹریلین کھلاڑی مائیکل…

میلبرن(مسائل نیوز)ایشیز ٹیسٹ سیریز کے دوران مسلسل پاکستانی کھلاڑی کا تذکرہ کیا جاتا رہا ہے ، دنیا کرکٹ کے نمبر ون کھلاڑی بابر اعظم کا ایشیز ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوران مسلسل تذکرہ کیا جاتا رہا ، آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ، مائیکل…

وزیراعظم شہباز شریف کا رمیز راجہ کی جگہ نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ، اہم ملاقات

لاہور(مسائل نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو رمیز راجا کی جگہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا دوبارہ چیئرمین بنانے کا عندیہ دے دیا۔لاہور میں…

بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی (مسائل نیوز)بابر اعظم ایک سال میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل 50 سے زائد رنز کرنے والے پاکستانی بن گئے، کراچی ٹیسٹ میں نصف سنچری بابر کی اس سال میں 23 ویں انٹرنیشنل ففٹی ہے۔اس سے قبل مصباح الحق نے2013 میں 22 انٹرنیشنل ففٹیاں اسکور کی تھیں،…

ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کاکرکٹ کی ترویج میں کردار اہم ہو گا : خالد الزرونی

دبئی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کی ٹی 20 ٹورنامنٹ ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل ٹی 20 لیگ میں 6 ٹیمیں شامل ہیں اور اس کے 34 میچ امارات میں آئندہ برس جنوری ، فروری میں کھیلے جائیں گے اس ٹورنامنٹ میں آندرے رسل، شمرون ہیٹمائر، معین علی جیسے 84…

پی ایس ایل8‘ حفیظ وہ اہم کھلاڑی جنہیں کسی فرنچائز نے ٹیم کا حصہ نہ بنایا

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ، کامران اور احمد شہزاد کو کسی فرنچائز نے ٹیم کا حصہ نہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں ٹیموں کی تشکیل کا عمل مکمل ہو گیا۔پی ایس ایل…

کامران اکمل اور احمد شہزاد کو کسی فرنچائز نے ٹیم کا حصہ نہ بنایا

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے ٹیموں کی تشکیل کا عمل مکمل ہوگیا۔ پی ایس ایل 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں فرنچائزز کے مالکان، چیئرمین پی سی بی اور کرکٹرز نے شرکت کی۔ پشاور…

مجھے انگلش لینگویج کے لفظ سے ہی نفرت ہے، سعید اجمل

لاہور(مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ مجھے انگلش لینگویج کے لفظ سے نفرت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو میں سعید اجمل نے کہا کہ مجھے انگلش نہیں آتی، جب میں ورلڈ نمبر ون بنا تو مجھے…