Browsing Category
کھیل
کھیل
وسیم اکرم اور وقار یونس ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے کمنٹری پینل کا حصہ
دبئی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات میں آئندہ برس تیرہ جنوری سے آغاز کرنے والی ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے کمنٹری پینل کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی فاسٹ باولر وسیم اکرم اور وقار یونس سمیت ایان بشپ ،…
لیونل میسی کا انٹرنیشنل فٹبال میں ملک کی نمائندگی جاری رکھنے کا اعلان
دوحہ (مسائل نیوز) ارجنٹینا کے کنگ لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال میں ملک کی نمائندگی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔فرانس کو شکست دے کر ارجنٹینا کو 36سال بعد فٹبال کا عالمی چمپئن بنوانے والے میسی نے واضح کیا ہے کہ وہ انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائر…
انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا پاکستان کو تاریخ میں پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست
کراچی (مسائل نیوز)راولپنڈی اور ملتان کے بعد انگلینڈ کراچی ٹیسٹ بھی جیت گیا۔پاکستان کو تاریخ میں پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست کا سامنا کرنا پڑا۔انگلینڈ نے 167 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے…
رمیز راجہ کو کسی بھی وقت عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان
کراچی (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیوں کی توقع ہے اور پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کو کسی بھی وقت عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ پی سی بی کے سرپرست اعلیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو اس حوالے سے آئی پی سی سے سمری موصول ہو چکی، اس پر…
میسی 2022 میں ورلڈکپ جیتیں گے 7 سال پرانی پیشگوئی درست ثابت
اسلام آباد (مسائل نیوز)ارجنٹینا نے 18 دسمبر کو فیفا فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر 36 سال بعد تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لگ بھگ ایک ماہ تک جاری رہنے والے…
اظہر علی کے 12 سالہ کیرئیر کا افسوسناک اختتام
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کے سٹار ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی اپنے آخری میچ میں صفر پر آؤٹ ہوگئے ہیں، انگلینڈ کےخلاف دوسری اننگز میں شان مسعود کے آؤٹ ہونے پر اظہر علی بیٹنگ کیلئے آئے اور لیچ کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ نیو نیوز کے مطابق سٹار…
میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار
اسلام آباد(مسائل نیوز) فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں فرانس اور ارجنٹینا آمنے سامنے ہیں، فائنل میچ شروع ہوتے ہیں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 26 میچز کھیلنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔آخری بار میگا ایونٹ کھیلنے…
فیفا کی تاریخ میں پہلی بار امیر قطر نے 18 قیراط سونے کی ٹرافی بنوائی
اسلام آباد (مسائل نیوز)امیر قطر شیح تمیم بن حمد الثانی نے ایک بین الاقوامی تقریب میں فرانس کے صدر میکرون اور فیفا کے چیئرمین گیانی انفانیتو کو اپنے دائیں بائیں کھڑا کرکے 144 کروڑ روپے (2 کروڑ ڈالر) مالیت کے 18قیراط کا فیفا عالمی کپ 2022…
فائنل شروع ہوتے ہی میسی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
دوحہ (مسائل نیوز) فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں فرانس اور ارجنٹینا آمنے سامنے ہیں، فائنل میچ شروع ہوتے ہیں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 26 میچز کھیلنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
’ہماری کرکٹ ایک برانڈ بن چکی، خیال نہ رکھا تو منفی باتوں کیلئے 10 ہزار چیزیں ہیں‘رمیز راجہ
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجا نے صحافیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں منفی باتیں نہ کرنے پر زور دیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا کا…