MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

رمیز راجا کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سمری وزیراعظم کو ارسال

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیٸرمین رمیز راجا کو عہدے سے ہٹائے جانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کا ارسال کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل "ڈان نیوز" کے مطابق چیٸرمین پی سی بی رمیز راجا کا کرکٹ بورڈ سے اقتدار ختم ہونے کے قریب…

جیمز ونس ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں شامل ٹیم گلف جائنٹس کے کپتان مقرر

دبئی (مسائل نیوز) امارات میں جنوری سے شاندار افتتاحی سیزن کا آغاز کرنے والی ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں شامل ٹیم گلف جائنٹس نے انگلینڈ کے دائیں ہاتھ کے بلے باز جیمز ونس کو ٹیم کا کپتان بنانے کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق جیمز…

’سلطان آف سوئنگ‘ وسیم اکرم لنکا پریمیئر لیگ کے فائنل میں شرکت کریں گے

کولمبو(مسائل نیوز) کرکٹ کی دنیا کی سب سے قابل احترام شخصیات میں سے ایک اور لنکا پریمیئر لیگ 2022 کے برانڈ ایمبیسیڈر، وسیم اکرم 23 دسمبر 2022 کو ٹورنامنٹ کے فائنل کے دوران شرکت کریں گے۔سری لنکا میں فائنل دیکھنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے، 916…

حارث رئوف کے نکاح کی تقریب اسلام آباد میں کب منعقد ہو گی ، تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے اپنی کلاس فیلو سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ان کے نکاح کی تقریب ہفتہ 24 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔حارث رئو ف نے بتایا کہ ان کی ہونے والی دلہن کلاس…

شاہین شاہ آفریدی کے بڑے بھائی ریاض آفریدی بھی فاسٹ بولر نکلے، شاہین کو بولنگ ٹپس دینے کا انکشاف

کراچی (مسائل نیوز)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بڑے بھائی ریاض آفریدی بھی فاسٹ بولر نکلے، شاہین کو بولنگ ٹپس دینے کا انکشاف ہوا ۔ٹوئٹر پر ایک صحافی کی جانب سے میگا اسٹار لیگ کی 2 ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں جس میں شاہین کے بھائی ریاض آفریدی…

سرفراز احمد اور فواد عالم کو نہ کھلانے پر بابر اعظم کی انوکھی منطق

اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہےکہ انگلینڈ سےسیریز میں تین سے چار ڈیبیو ہوئے جب کہ ٹیسٹ میں تجربہ کار کھلاڑیوں کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بابراعظم نے کہا کہ پہلی اننگز میں جلد وکٹیں گرنے سے میچ ہاتھ…

وی وانٹ سیفی کراچی سٹیڈیم میں میچ کے دوران نعرے لگ گئے، ویڈیو وائرل

کراچی (مسائل نیوز)کراچی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ایک ویڈیو سامنے آئی جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خاصی گردش کررہی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تماشائی کرسیوں پر بیٹھے سرفراز احمد کو کھلانے کے لیے نعرے بازی کررہے ہیں۔ مداح اونچی اونچی…

انگلینڈ سے شکست، بابراعظم نے سارا ملبہ کس پر ڈال دیا

کراچی (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف شکست کا ملبہ انجرڈ بالرز پر ڈال دیا۔انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں شکست کے بعد کپتان بابراعظم نے کہا کہ بطور کپتان بہت مایوس ہوں، فاسٹ بالرز کی فٹنس نہ ہونے کی وجہ سے…

حارث رؤف کااپنی کلاس فیلو سے شادی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ رواں ماہ ان کے نکاح کی تقریب ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حارث رؤف 26 دسمبر کو اسلام آباد میں اپنی کلاس فیلو کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے اس حوالے…

ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش ہونے پر بابر اعظم کا حیران کن بیان

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بطور ٹیم شکست سے مایوسی ہوئی، اگلے میچز میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ میچز میں تجربے کار کھلاڑیوں کی ضرورت…