MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عوام کو تمام بنیادی سہولتیں انکی دہلز پرپہنچانا اولین ترجیحی ہے،نور محمد دمڑ

0 477

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقہ انتخاب کے عوام کو تمام بنیادی سہولتیں انکی دہلز پرپہنچانا اولین ترجیحی ہے شاہرگ کے علاقوں پیڑی اور پونگہ میں ٹائیفڈ کی بیماری پھیلنے کا پوری نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ ومحکمہ صحت ہرنائی کو متعلقہ علاقوں میں میڈیکل ٹیمیں ، ادویات روانہ کرکے فری میڈیکل کیمپ لگانے اور مریضوں کو علاج معالجہ اور ادویات کی فراہمی کی ہدایت کی تھی

- Advertisement -

جس پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے تحصیل شاہرگ کے علاقے پونگہ اور پیڑی میں ٹائیفڈ سمیت دیگر بیماریوں کی علاج معالجہ کےلئے شاہرگ سے میڈیکل ٹیمیں روانہ کرکے پونگہ اور پیڑی میں فری میڈیکل کیمپ لگاکر وہاں پر موجود مریضوں کاطبی معائنہ اور انہیں مفتی ادویات فراہم کئے اپنے عوام کو کسی بھی مشکل میں تنہا چھوڑینگے گے ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا

سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ پونگہ اور پیڑی میں ٹائیفڈ کی بیماری پھیلنے کی اطلاع ملنے پر پوری ایکشن لیتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر متعلقہ علاقوں میں میڈیکل ٹیمیں روانہ کرکے فری میڈیکل کیمپ لگائے گئے اور وہاں پر موجود مریضوں جس میں بچے ، خواتین ، مرد شامل تھے انکی طبی معائنہ اور مفت ادویات فراہم کیا گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.