MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اظہر علی کے 12 سالہ کیرئیر کا افسوسناک اختتام

0 240

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کے سٹار ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی اپنے آخری میچ میں صفر پر آؤٹ ہوگئے ہیں، انگلینڈ کےخلاف دوسری اننگز میں شان مسعود کے آؤٹ ہونے پر اظہر علی بیٹنگ کیلئے آئے اور لیچ کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ نیو نیوز کے مطابق سٹار بلے باز اظہر علی نے کراچی ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا انہوں نے پہلی اننگز میں 45 رنز بنائے جبکہ دوسری اننگز میں صفر پر بولڈ ہوگئے ۔ اس طرح ان کے 12 سالہ کیریئر کا اختتام ہوگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.