MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

طالبان جنگجووں کیلئے تفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے پر پابندی

0 289

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کابل(ویب ڈیسک)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح للہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان جنگجووں کو تفریحی پارکوں میں اسلحہ ساتھ لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔

- Advertisement -

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل سے جاری ایک بیان میں ترجمان ذبیح للہ مجاہد کا کہنا تھاکہ تفریحی پارکوں میں فوجی یونیفارم اور فوجی گاڑیاں لے جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔

ذبیح للہ مجاہد نے یہ بھی کہا کہ طالبان جنگجو تفریحی پارکوں کے تمام اصول قوانین پر عمل کرنے کے پابند ہوں گے۔خیال رہے کہ افغانستان پر قبضہ کے بعد طالبان جنگجو پارکوں اور تفریحی مقامات پر تفریحی کرتے نظر آئے تھ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.