پاکستان کے لوگ بہت ملنسار ہیں ،ناصر حسین
راولپنڈی (مسائل نیوز)سابق کپتان و کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگ بہت ملنسار ہیں اور یہاں کی مہمان نوازی غیرمعمولی ہے۔میڈیا سے بات چیت میں انگلش ٹیم کے کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان میں ہر کسی نے ہماری بہت اچھی دیکھ بھال کی ہے اور یہاں کے لوگ بھی بہت ملنسار ہیں۔
[…] نیوز) انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ […]