MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی

3 224

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ اسکواڈ کے 14افراد بدہضمی کا شکار ہیں جن میں کپتان بین اسٹوکس بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلش کپتان بین اسٹروکس کو بدہضمی ہونے کے باعث ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی جو اب کل ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بین اسٹوکس اور بابراعظم کل ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں حصہ لیں گے اور تقریب رونمائی کل ٹیسٹ شروع ہونے سے قبل کی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] نیوز)راولپنڈی میں ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لیے انگلینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کے […]

  2. […] (مسائل نیوز)راولپنڈی میں ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر […]

  3. […] آباد (مسائل نیوز)پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوران بطور مہمان چیف ایگزیکٹو آفیسر جوزف […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.