Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستانی اور بھارتی خواتین کرکٹرز نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا
لاہور(مسائل نیوز) پاکستانی اور بھارتی خواتین کرکٹرز نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا، جنوبی افریقا میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ویمنز ورلڈکپ میں میچ کے بعد دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں نے گپ شپ کی اور ایک دوسرے کے کھیل کو سراہا،پاکستان ٹیم کی نائب…
پاکستان کے بڑے سٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز دیکھنے والوں کے لئے اچھی خبر آ گئی
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کے بڑے سٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز دیکھنے والوں کے لئے اچھی خبر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کے لیے سکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز…
گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز اور دیگر کھلاڑیوں کی فلمی انداز میں انٹری
کراچی(مسائل نیوز)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور کوچ معین خان نے فلمی انداز میں انٹری کرکے لوگوں کی توجہ سمیٹ لی۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور کوچ سمیت دیگر کھلاڑیوں کی اسپانسر شپ معاہدے کے لیے ہیلی کاپٹر میں…
پی ایس ایل 8، سابق کرکٹر عبد الرزاق اور اداکارہ مریم نفیس نے اپنی پسندیدہ ٹیمیں بتا دیں
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا افتتاح ہو گیا ۔ اس حوالے سے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ میری پسندیدہ ٹیم ملتان سلطانز ہے جبکہ پروگرام میں موجود معروف اداکارہ نے کہا ہے کہ لاہور قلندر اور…
شاداب کی اہلیہ کے ہمراہ کراچی آمد، اسلام آبادکے کھلاڑیوں کا منفرد انداز میں استقبال،ویڈیو وائرل
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ 8 کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے کپتان شاداب خان کا شادی کے بعد کراچی پہنچنے پر ان کا منفرد انداز میں استقبال کیا۔گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اہلیہ کے ساتھ کراچی پہنچے،…
بابر اعظم کا ڈریسنگ روم میں ہونا بڑی بات ہے، ڈیرن سیمی
لاہور (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ 8 کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کا ڈریسنگ روم میں ہونا بڑی بات ہے وہ دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کے دوران ڈیرن سیمی نے بابر اعظم کے…
پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش میں بھارت کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو 0-2 سے زیر کرکے 21 ویں ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق موصولہ اطلاعات کے مطابق
بھارت کے شہر چنئی میں کھیلی جانے…
ویرات کوہلی کا بڑا نقصان ہو گیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)معروف بلے باز و سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کپتان ویرات کوہلی ان دونوں آسٹریلیا کیخلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے ٹیسٹ سیریز کھیل رہے ہیں ۔ سیریز کے شروع ہونے سے قبل بھارتی کرکٹر کوہلی اپنے نئے فون سےہاتھ دھو بیٹھے ۔ سماجی…
شاہین نے اپنے نکاح کا سوٹ ڈیزائن نہیں کیا ، کٹ کیسے ڈیزائن کر لی ، شاہد آفریدی
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے اپنی ٹیم قلندرز کی کٹ ڈیزائن کی ہے جس پر شہر کا نقشہ بنا ہوا ہے۔نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کے دوران شاہد آفریدی سے اس حوالے سے سوال کیا گیا جس سے وہ لاعلم…
بابر اعظم کا سابق کپتان عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کا عزم
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو انٹرویو دیتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ…