MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

عامر کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کر دیا ، بابر کی شاندار کور ڈرائیو پر میمز کی برسات

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے پہلے ہی اوور میں فاسٹ بولر محمد عامر کی پانچویں گیند پر شاندار کور ڈرائیو لگائی جس پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا۔ نجی ٹی…

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے لاہور قلندرز کے ہاتھوں ہونے والی شکست کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (مسائل نیوز)ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے لاہور قلندر ز کے سے ہارنے کی وجہ بیان کر دی ۔ محمد رضوان کا کہنا تھا کہ جس طرح ہماری بلے بازی رہی ایسا لگ تھا کہ ہم سکور اچیو کر لیں گے لیکن لاہور قلندرز کی باؤلنگ نے ہمیں شکست سے…

سعودی عرب نے فیفا کلپ ورلڈ کپ 2023کی میزبانی حاصل کر لی

اسلام آباد(مسائل نیوز)سعودی عرب کی فٹ بال ایسوسی ایشن نے منگل کوکہا ہے وہ کلب ورلڈ کپ کے اگلے ایڈیشن کی میزبانی 12 سے 22 دسمبر 2023 تک کرے گا۔العربیہ اردو کے مطابق سعودی فٹ بال ایسوسی ایشن نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر لکھا کہ فیفا…

ترکیہ اور شام میں زلزلہ ، لیونل میسی نے اتنی رقم عطیہ کر دی کہ یقین کرنا مشکل

اسلام آباد(مسائل نیوز)ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والے لیونل میسی نے شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد کیلئے سامنے آگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مشہور فٹبال کھلاڑی…

بابر اعظم سپن پر پھنس جاتے ہیں ، لیگ سپنرز نے کئی بار آئوٹ کیا مشتاق احمد نے کپتان بابر اعظم کو…

اسلام آباد (مسائل نیوز) سابق مایہ ناز اسپنر و ملتان سلطانز اسسٹنٹ و سپین کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم کی بائولنگ مضبوط ہے ۔ انکا بابر اعظم سے متعلق کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ نمبرون ہیں مگر بہتری کی ہمیشہ گنجائش ہوتی ہے ۔انکا کہنا تھا…

میرے لیے بابراعظم بھی ویسا ہے جیسے کوئی ‘ ٹیل اینڈر،کھیل رہا ہو، محمد عامر

کراچی(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میرا کام وکٹ لینا اس سے قطع نظر کون سا بلے باز کریز پر موجود ہے، خواہ وہ بابراعظم ہوں یا کوئی ٹیلنڈر! بالنگ کروانا یکساں ہے۔انہوں نے پشاور…

لاہور قلندرز نے اچھی کارکردگی پر فخر زمان کو پلاٹ دے دیا

ملتان(مسائل نیوز)ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے افتتاحی میچ میں شاندار کارکردگی پر لاہور قلندرز انتظامیہ نے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے ملتان سلطانز کے خلاف مین آف دی میچ…

’پی ایس ایل میچ کی ٹکٹ کے ساتھ جو بھی یہ کام کرے گا اسے سٹیڈیم داخلہ نہیں ملے گا ‘پی سی بی نے واضح…

لاہور (مسائل نیوز)پی ایس ایل سیزن 8کی لاہور اور راولپنڈی میچز کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو چکی ہے ، ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوتے ہی کئی میچز کی ٹکٹیں مکمل بک کر لی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں فائنل کی فضل محمود، ماجد…

محمد حفیظ کو ‘پروفیسر’ کیوں کہا جاتا ہے؟ عبدالرزاق نے پہلی مرتبہ وجہ بتا دی

لاہور (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے پہلی مرتبہ محمد حفیظ کو 'پروفیسر ' کہنے کے پیچھے چھپی وجہ بیان کر دی ہے ۔ عبدالرزاق نے نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں خصوسی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس…

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اگلے سال پی ایس ایل کو پشاور اور کوئٹہ لے کر جانے کا اعلان

ملتان (مسائل نیوز) سپر اسٹارز سے سجے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز ملتان میں رنگا رنگ تقریب کیساتھ ہوگیا ،ایونٹ کا نغمہ گانے والے معروف گلوکاروں عاصم اظہر، شے گل، فارس شفیع نے شاندار پرفارمنس کی، ساحر علی بگا اور…