Browsing Category
کھیل
کھیل
کراچی حملے کے بعد پی ایس ایل میچز سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا
کراچی(مسائل نیوز)پی ایس ایل کے بقیہ تمام میچ شیڈول کے مطابق ہوں گے ٹورنامنٹ کے حوالے سے افواہیں بے بنیاد اور من گھڑت قرار۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ فرنچائز مالکان نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ پی ایس ایل 8…
سیلفی کیوں نہیں بنائی؟ بھارتی کرکٹر پر مداحوں کا حملہ، گاڑی توڑ ڈالی
نئی دہلی(مسائل نیوز)سیلفی نا بنوانے پر بھارتی کرکٹر پرتھوی شا پر مداحوں نے حملہ کردیا جس دوران ان کے دوست کی گاڑی پر بھی توڑ پھوڑ کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے ہوٹل میں خاتون مداح اور ان کے دوست نے پرتھوی شا کے ساتھ سیلفی بنوائی…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10فیصد جرمانہ کیوں ہوا ؟
اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نسیم شاہ کو غلط ہیلمٹ پہننے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بونسیم شاہ نے گزشتہ روز ملتان…
رونالڈو پر ریپ کیس کا مقدمہ کرنیوالی خاتون کے وکیل پر لاکھوں ڈالرز کا جرمانہ عائد
لاس ویگاس(مسائل نیوز) کرسیٹیانو رونالڈو پر ریپ کیس دائر کرنے والی خاتون کے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سال 2018 میں رونالڈو پر ریپ کا مقدمہ امریکی عدالت میں دائر کرنے والی خاتون کیتھرین مایورگا…
اروشی ہمارے نسیم شاہ کا پیچھا چھوڑ دو، صارفین بھارتی اداکارہ پر برس پڑے
کراچی(مسائل نیوز) بھاتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولر نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد سوشل میڈیا کے صارفین کو ہضم نہیں ہوئی اور اس پر دلچسپ کمنٹ اور میمز بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی اروشی روٹیلا نے پاکستانی…
یہ وقت بھی گزرجائیگا، بابر نے کوہلی کیلئے ٹوئٹ کرنے کی وجہ بتادی
اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے آئوٹ آف فارم ہونے پر کی گئی ٹوئٹ ان کو اعتماد دینے کیلئے کی تھی۔تفصیلات کے مطابق 2022میں بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ناقص کارکردگی کی…
کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹارگٹ دے دیا
ملتان (مسائل نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل نے 34، جیمز وینس نے4، حیدر علی نے 59، میتھیوویڈ نے 18، شعیب ملک نے 18، عماد وسیم صفر، عرفان خان نے 19 رنزجبکہ جیمز فلر 12 اور اینڈریو…
کراچی کنگز کو ہرانے کے بعد پشاور زلمی پر بھاری جرمانہ عائد، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟
کراچی(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ عائد کردیا گیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں،
جہاں زلمی…
بیلجیئم کا گول کیپر پنالٹی کِک بچاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا
برسلز(مسائل نیوز) بیلجیئم کے گول کیپر آر نے ایسپیل 25 سال کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آرنے ایسپیل ایک میچ کے دوران پنالٹی کِک بچانے کے چند لمحوں بعد گر گئے تھے اور یہ چوٹ ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…
جاوید آفریدی نےپشاور زلمی پر جرمانے کو ’صدقہ‘ قرار دیدیا
اسلام آباد (مسائل نیوز) پی ایس ایل سیزن 8 کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پی سی بی کی جانب سے لگائے گئے 10 فیصد میچ فیس جرمانے کو صدقہ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ شب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں…