Browsing Category
کھیل
کھیل
پی ایس ایل میں مسلسل تیسرے میچ میں شکست کے بعد عماد وسیم کا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)پی ایس ایل کے مسلسل تیسرے میچ میں شکست کے بعد کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ اب ہمارے لیے غلطی کی کوئی گنجائش نہیں بچی ہے ہمیں سخت فیصلے لینے پڑیں گے ۔ انکا کہنا تھا کہ آغاز میں ہماری بائولنگ اچھی تھی تاہم…
بابر کیساتھ رویے پر شاہد نے عامر کو ‘میسج کرکے کیا کہا؟ سابق کپتان نے بتادیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان و آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نےکہا ہے کہ میں نے محمد عامر کے بابر اعظم کے طرف بال پھینکنے اور غلط الفاظ کے استعمال پر میسج کیا اور کہا ہے کہ عامر تم کیا کرنا چاہ رہے ہو ، اتنی عزت کمائی ،…
صارئم ایوب کے خوبصورت شاٹس نے مداحوں کو سعید انور کی یاد دلا دی
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں جیت تو ملتان سلطانز کی ہوئی لیکن مداحوں سمیت کمنٹیٹرز کے دل زلمی کے صائم ایوب نے جیتے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گزشتہ میچ میں سلطانز کی جانب سے دیے گئے 211 کے ہدف…
فاسٹ بولر محمد عامر اور بابر اعظم کے تنازع پر شاہد آفریدی کا انکشاف
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فاسٹ بولر محمد عامر اور بابر اعظم کے تنازع پر خود عامر کو میسج کیا اور اس موضوع پر گفتگو کی۔ایک انٹرویومیں میزبان نے شاہد آفریدی سے کہا کہ سوشل میڈیا…
احسان اللہ خوش قسمت تھا جو میرے بلے سے بچ گیا،محمد حارث
اسلام آباد(مسائل نیوز)فاسٹ باؤلر محمد حارث نے کہاہے کہ احسان اللہ خوش قسمت تھا جو میرے بلے سے بچ گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے میچ میں سلطانز نے زلمی کو 56 رنز سے شکست دی تاہم پشاور زلمی کو مثالی آغاز فراہم کرنے والے…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف
کراچی(مسائل نیوز) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دے دیا۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری پاکستان سپر لیگ 8 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں 7…
احسان اللہ 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بائولنگ کراسکتا ہے، عبدالرزاق کا دعویٰ
کراچی (مسائل نیوز) سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا دعویٰ ہے کہ ملتان سلطانز کے تیز گیند باز احسان اللہ مستقبل میں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کے قریب گیند بازی کر سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ’جب نیوزی لینڈ کی ٹیم…
بابر اعظم کے خلاف بیان پر یاسر شاہ نے محمد عامر کو آئینہ دکھا دیا
ملتان (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر نے بابر اعظم کیخلاف بیان پر محمد عامر کو آئینہ دکھا دیا۔قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے محمد عامر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر چہ بابر اعظم ایک ورلڈکلاس بیٹر ہیں تاہم…
پاکستان ٹیم کا جو بھی کپتان ہوگا وہ ہمارا کپتان ہوگا‘محمد رضوان ، شاہین آفریدی
لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کا جو بھی کپتان ہوگا وہ ہمارا کپتان ہوگا، ہمارا دین بھی یہی سکھاتا ہے کہ جو بھی امیر ہوگا اسے فالو…
پی ایس ایل، بابراعظم کا موازنہ ٹیل اینڈر سے کرنے پر شاہین آفریدی حیران
کراچی(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن میں سنسنی خیز میچز جاری ہیں تاہم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے بابراعظم کے حوالے سے محمد عامر کے حالیہ بیان پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔کراچی کنگز کے محمد عامر کی جانب…