Browsing Category
کھیل
کھیل
سادگی پسند ہوں ، زمین پر سوتا ہوں ، دکھاوا نہیں کرتا :شاداب خان کی دلچسپ باتیں
لاہور (مسائل نیوز) ملک میں کرکٹ بہار عروج پر ہے ، پی ایس ایل میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔گراؤنڈز کے اندر اور باہر شائقین کا جوش و خروش دیدنی ہے ۔الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر کھلاڑیوں کے انٹرویوز بھی دلچسپی کا باعث بنے ہوئے ہیں ۔…
شعیب اختر نے بابر اعظم کے پاکستان کا برانڈ نہ بن پانے کی وجہ بتا دی
لاہور(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بابراعظم کو پاکستان کا سب سے بڑا برانڈ ہونا چاہیے مگر وہ نہیں ہیں کیونکہ وہ بول نہیں سکتے۔
ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ٹی وی کمرشلز میں آپ کو آج بھی میں،…
شعیب ملک نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق اہم بات بتا دی
کراچی(مسائل نیوز)کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہاہے کہ ان کا یہ ہدف ہے کہ کم سے کم 15 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل ہونے تک کھیلتے رہیں۔
میڈیا سے گفتگو میں شعیب ملک نے کہا کہ میں ابھی کرکٹ کھیل کر انجوائے کر رہا ہوں، جب مجھے گراؤنڈ میں…
رومان رئیس نے اپنے ٹھنڈے مزاج کی وجہ بتا دی
کراچی(مسائل نیوز)اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ باولر رومان رئیس نے کہا ہے کہ میں عام طور پر کافی ٹھنڈے مزاج کا حامل شخص ہوں اور فیلڈ میں بھی ایسا رویہ رکھتا ہوں کیوں کہ اگر انسان تحمل مزاج رہے گا تو اس کیلئے فیصلہ کرنا آسان ہوجاتا ہے۔…
نسیم شاہ کی ننھی مداح سے ملاقات ، بچی خوشی سے رو پڑی
کراچی(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ننھی مداح سے ملاقات کی اس دوران بچی خوشی سے رو پڑی۔
تماشائیوں میں کھڑی ننھی فین نسیم شاہ کا سکیچ بناکر کوئٹہ اور…
لاہور قلندرز کے اہم آل راؤنڈر انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر
کراچی(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی ٹیم کے آل راؤنڈر انجری کا شکار ہوکر ٹورنامںٹ سے باہر ہوگئے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آل راؤنڈر لیام ڈاسن انجری…
اچھا ہے میں قلندرز کیخلاف نہیں کھیلتا ورنہ شاہین ، حارث اور زمان کا سامنا کرنا پڑتا ، فخر زمان
اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی کھلاڑی فخر زمان نے کہا ہے کہ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا میچ ہمیشہ سے بڑا ہوتا ہے ، دونوں جانب کھلاڑیوں پر دبائو ایک جیسا ہوا ہے اور اس بات کا اندازہ کرائوڈ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے ۔ فخر زمان نے ایک سوال کے…
پشاور زلمی کی شاندار باؤلنگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بڑا ٹارگٹ دینے میں ناکام
کراچی(مسائل نیوز)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیتنے کے لیے 155 رنز کا ہدف دے دیا۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری پاکستان سپر لیگ 8 کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4…
وہ کھلاڑی جس کی کارکردگی سے محمد رضوان سب سے زیادہ خوش ہیں
اسلام آباد(مسائل نیوز)ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہر ٹیم کی کمیاں اور طاقتیں ہیں، ہمارے پاس نوجوان باؤلرز ہیں لیکن جس طرح لڑکے فاسٹ باؤلنگ کر رہے ہیں اس سے بہت خوشی ہو رہی ہے، اسامہ میر ہر میچ میں ہمیں اعتماد دے رہا ہے اور…
کراچی کنگز نے قلندرز کوتگڑا ٹارگٹ دے دیا
کراچی (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے آٹھویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے میتھیو ویڈ 36، جیمز وینس 46، حیدر علی 19، شعیب ملک 10 اور بین کٹنگ 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ عماد وسیم…