MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کراچی کنگز نے قلندرز کوتگڑا ٹارگٹ دے دیا

1 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے آٹھویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے میتھیو ویڈ 36، جیمز وینس 46، حیدر علی 19، شعیب ملک 10 اور بین کٹنگ 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ عماد وسیم نے 35 اور عرفان خان نے ایک رنز بنایا اور دونوں ناٹ آؤٹ رہے۔ مقررہ بیس اوورز میں کراچی کنگز نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے اور قلندرز کو 186 رنز کا ٹارگٹ دیا۔لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین آفریدی، زمان خان، حارث رؤف اور لیام ڈاسن نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ 8میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی نے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.