MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومتی نمائندوں میں اخلاقی جرات نہیں کہ وہ سانحہ ہوشا پ کے لواحقین سے مذاکرات کرے،سردارمینگل

0 656

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے اپنے سماجی رابطے کے سائٹ ٹوئٹر پر ٹرئٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ کئی متعدددن گزرچکے ہیں سانحہ ہوشاپ کے لواحقین گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤ س سے چند کلو میٹر دور احتجاج کررہے ہیں لیکن کسی بھی حکومتی نمائندوں میں یہ اخلاقی جرات نہیں کہ وہ ان لوگوں سے مذاکرات کرے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.